ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پی سی بی نے سابق کرکٹرز پر مشتمل کرکٹ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

پی سی بی نے سابق کرکٹرز پر مشتمل کرکٹ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی )نے سابق کرکٹرز پر مشتمل کرکٹ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔چیئرمین احسان مانی کے مطابق مذکورہ کمیٹی ہی کھیل سے متعلق امور سنبھالے گی،البتہ ارکان کے نام ابھی ظاہر نہیں کیے جا سکتے،انھوں نے اپنے لیے مشیروں کے تقرر کو خارج از امکان قرار دیا،چیئرمین پی… Continue 23reading پی سی بی نے سابق کرکٹرز پر مشتمل کرکٹ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا

سرفراز کو کپتان رہنا چاہیے، وہ کبھی دھوکا نہیں دے گا، یونس خان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

سرفراز کو کپتان رہنا چاہیے، وہ کبھی دھوکا نہیں دے گا، یونس خان

کراچی (اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ سرفراز کو قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان برقرار رہنا چاہیے، وہ کبھی دھوکانہیں دے گا۔کراچی میں انٹراسکول ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے مہمان خصوصی سابق کپتان یونس خان نے مزید کہا کہ کپتان کو سپورٹ کرنا چاہیے تاکہ… Continue 23reading سرفراز کو کپتان رہنا چاہیے، وہ کبھی دھوکا نہیں دے گا، یونس خان

آسٹریلیا سے ٹیسٹ کے بعدٹی 20سیریز میں بھی محمد عامر کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

آسٹریلیا سے ٹیسٹ کے بعدٹی 20سیریز میں بھی محمد عامر کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) محمد عامرکوآسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے بھی ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔یواے ای میں آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریزمکمل ہونے کے بعد 3ٹی ٹوئنٹی میچ 24سے 28اکتوبر تک کھیلے جائیں گے، انضمام الحق کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی نے اسکواڈ کی تشکیل کیلیے مشاورت کا آغاز کردیا،ٹیسٹ کے بعد محمد عامر کو… Continue 23reading آسٹریلیا سے ٹیسٹ کے بعدٹی 20سیریز میں بھی محمد عامر کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

عاقب جاوید نے ٹیسٹ کرکٹ کو ختم کرنے کی تجویز دے دی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

عاقب جاوید نے ٹیسٹ کرکٹ کو ختم کرنے کی تجویز دے دی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) سابق پیسر عاقب جاوید نے ٹیسٹ کرکٹ کو ختم کرنے کی تجویز دیدی۔عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ میچ میں شریک کھلاڑیوں اورکوچنگ اسٹاف کے بغیر کوئی طویل فارمیٹ کا میچ نہیں دیکھتا، براڈ کاسٹرز کو بھی کوئی دلچسپی نہیں، وقت آگیا ہے کہ آئی سی سی کو ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل کا… Continue 23reading عاقب جاوید نے ٹیسٹ کرکٹ کو ختم کرنے کی تجویز دے دی

آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستانی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستانی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع ہے اس سلسلے میں سلیکشن کمیٹی نے ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ مشاورت مکمل کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی اپنی حتمی مشاورت کے بعد چیئرمین پی سی بی سے حتمی منظوری لے گی۔ذرائع کے مطابق محمد عامر… Continue 23reading آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستانی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع

ٹی20 نے دنیا بھر کی کرکٹ کو نقصان پہنچایا ہے : شعیب اختر

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

ٹی20 نے دنیا بھر کی کرکٹ کو نقصان پہنچایا ہے : شعیب اختر

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک) سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ ٹی20 نے دنیا بھر کی کرکٹ کو نقصان پہنچایا ہے۔ایک انٹرویومیں شعیب اختر نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی نے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کی کرکٹ کو نقصان پہنچایا ہے۔ لوگ ٹی ٹوئنٹی کی طرف بھاگ رہے ہیں۔ اور ٹی ٹوئنٹی… Continue 23reading ٹی20 نے دنیا بھر کی کرکٹ کو نقصان پہنچایا ہے : شعیب اختر

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے کینگروز بیٹنگ کو بدترین قرار دیدیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے کینگروز بیٹنگ کو بدترین قرار دیدیا

سڈنی(اسپورٹس ڈیسک) سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے پاکستان کے خلاف دبئی ٹیسٹ میں کینگروز کی بیٹنگ کو بدترین قرار دیدیا۔شین وارن کے مطابق آسٹریلیا کی اتنی کمزور بیٹنگ لائن اپ کبھی نہیں دیکھی اور میرے خیال میں یہ آسٹریلیا کی بدترین بیٹنگ ہے۔سابق لیگ اسپنر نے کہا کہ اسٹیو اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور بین… Continue 23reading سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے کینگروز بیٹنگ کو بدترین قرار دیدیا

بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا

حیدر آباد(اسپورٹس ڈیسک)بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (آج) جمعہ سے حیدرآباد میں شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ21 اکتوبر، دوسرا میچ 24 اکتوبر، تیسرا… Continue 23reading بھارت اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا

سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کل کھیلا جائیگا

دمبولا(اسپورٹس ڈیسک)سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچ پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) ہفتہ کو دمبولا میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ17 اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔ چوتھا ون ڈے 20 اکتوبر کو کھیلا… Continue 23reading سری لنکا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کل کھیلا جائیگا

1 794 795 796 797 798 799 800 801 802 803 804 2,301