جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

سرفراز پر بے جا تنقید مناسب نہیں، کوچ کا بھی احتساب ہونا چاہیے : معین خان

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی )سابق ٹیسٹ کپتان و سابق ہیڈکوچ معین خان نے کہا ہے کہ کپتان سرفراز احمد پر بے جا تنقید مناسب نہیں، کوچ مکی آرتھر کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ وکٹ کیپرکوبیٹنگ میں موقع کم ملتا ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف ناکامی کے ذمہ دارکپتان نہیں بیٹسمین تھے، اصل میں

پاکستان ٹیم کوچ چلا رہا ہے، پاکستان ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کا بھی احتساب ہونا چاہیے، کپتان کا قومی ٹیم کے سلیکشن میں زیادہ دخل نہیں،کھلاڑیوں کی سلیکشن پر مکی آرتھر کی رائے کوفوقیت دی جاتی ہے۔علاوہ ازیں معین خان کا کہنا تھا کہ آئی سی سی میں بھارتی لابی مضبوط ہے، پاکستان سے سیریز کے معاملے پر بھارتی حکومت کی بی سی سی آئی میں مداخلت بڑھ جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…