جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

انگلینڈ ہاکی ٹیم کا بھارتی ہوٹل میں کھانا کھانے سے انکار ،کھانا خود بنا کرکھانے کا اعلان،اضافی سیکورٹی بھی طلب کرلی،بھارت کوشدید شرمندگی کاسامنا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

بھوونیشور(آئی این پی )انگلینڈ کی ہاکی ٹیم نے بھارتی ہوٹل میں کھانا کھانے سے انکار کر دیا ، ہاکی ورلڈ کپ میں شریک انگلینڈ کی ٹیم نے کھانا خود پکانے کا اعلان کر دیا۔ اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق بھارت میں ہاکی ورلڈ کپ منعقد ہو رہا ہے ۔ جس میں شامل انگلینڈ ہاکی ٹیم نے بھارتی ہوٹل میں کھانا کھانے سے انکار کرتے ہوئے خود پکا کر کھانے کا

اعلان کر دیا ۔ انگلش ٹیم نے ڈپٹی کمشنر سے اضافی سیکیورٹی طلب کر لی ۔ برطانوی ٹیم میفیئر ہوٹل سے دور ایک ریسٹورنٹ میں کھانا بنا کر کھائے گی ۔ کچھ عرصہ قبل اڑیسہ میں ہوٹل کا کھانا کھانے سے برطانوی کھلاڑی بیمار ہو گئے تھے ۔ واضح رہے کہ ہاکی ورلڈ کپ میں شریک 16 ٹیمیں بھوونیشور کے آٹھ مختلف ہوٹلز میں مقیم ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…