جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی کے مینیجنگ ڈائریکٹر کیلئے انٹرویوز کا سلسلہ آج یا کل سے شروع ہوگا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر کیلئے 9 امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرلیاگیا ، انٹرویوز کا سلسلہ (آج)پیر یا (کل)منگل سے شروع ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے لیے مجموعی طورپر 150 کے قریب درخواستیں موصول ہوئی تھیں جن میں سے 9 مطلوبہ قابلیت

اور معیار پر پورا اترسکے ہیں، جن کے انٹرویوز کا سلسلہ پیر یا منگل سے شروع ہوگا۔اسد علی خان، جاوید ضیا اور ایک ایچ آر کے نمائندے پر مشتمل پی سی بی کی 3 رکنی کمیٹی موزوں 2 سے 3 امیدوار کا چنا ؤ کرکے اپنی سفارشات چیئرمین پی سی بی کودیں گے۔ مالی معاملات طے ہونے کے بعد گورننگ بورڈ ممبران کی حمایت سے ایک امیدوار کا تقرر کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…