اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء میں شرکت کیلئے آج دبئی روانہ گی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

قومی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء میں شرکت کیلئے آج دبئی روانہ گی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15 ستمبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا ٗایونٹ کا اختتام 28 ستمبر کوہوگا اس سلسلے میں پاکستان کی ٹیم ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء میں شرکت کیلئے (آج) منگل کو دبئی پہنچے گی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئندہ ماہ ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء میں شرکت کیلئے آج دبئی روانہ گی

و یرات ریویو لینے کے معاملے میں دنیا کے بدترین کھلاڑی ہیں : مائیکل وان کی کوہلی پر تنقید

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

و یرات ریویو لینے کے معاملے میں دنیا کے بدترین کھلاڑی ہیں : مائیکل وان کی کوہلی پر تنقید

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے و یرات کوہلی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویرات دنیا کے نمبر ایک بلے باز ہیں تاہم ریویو لینے کے معاملے میں وہ دنیا کے بدترین کھلاڑی ہیں۔اوول ٹیسٹ کے دوران بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے 10 ویں اوور میں جیننگس اور 12 ویں اوور… Continue 23reading و یرات ریویو لینے کے معاملے میں دنیا کے بدترین کھلاڑی ہیں : مائیکل وان کی کوہلی پر تنقید

امپائر کو چور ، جھوٹا کہنے پر سرینا ولیمز کو 17ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

امپائر کو چور ، جھوٹا کہنے پر سرینا ولیمز کو 17ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد

نیویارک(سپورٹس ڈیسک)یوایس اوپن ٹینس کے فائنل کے دوران امپائر کو چور اور جھوٹا کہنے پر سرینا ولیمز پر 17ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا ۔یو ایس اوپن ٹینس فائنل میں سیرینا ولیمز کو جاپانی کھلاڑی کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ہوئی، خود کو ہارتے دیکھ کر سیرینا کو اپنے خلاف امپائر کے فیصلے برے لگنے… Continue 23reading امپائر کو چور ، جھوٹا کہنے پر سرینا ولیمز کو 17ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد

لاہور قلندرز کے عثمان قادر کابگ بیش لیگ سے معاہدہ ہوگیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

لاہور قلندرز کے عثمان قادر کابگ بیش لیگ سے معاہدہ ہوگیا

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندرز کے نوجوان کرکٹر عثمان قادر کا آسٹریلیا کی ٹی ٹونٹی لیگ بگ بیش کے ساتھ معاہدہ ہوگیا، وہ پرتھ اسکارچر کی نمائندگی کریں گے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں تاہم انہیں ڈومیسٹک کرکٹ میں زیادہ مواقع نہ ملے ۔عثمان… Continue 23reading لاہور قلندرز کے عثمان قادر کابگ بیش لیگ سے معاہدہ ہوگیا

سربیا کے نواک جوکووچ نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

سربیا کے نواک جوکووچ نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

نیویارک(سپورٹس ڈیسک)سربیا کے ٹینس کھلاڑی نواک جوکووچ نے ارجنٹائین کے ڈیل پورٹو کو شکست دے کر یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا ہے۔نیویارک میں کھیلے جانے والے یو ایس اوپن کے فائنل میں نواک جو کو وچ نے اپنے حریف ڈیل پورٹو کو 6۔3، 7۔6 اور 6۔3 سے فرق سے شکست دی۔یہ… Continue 23reading سربیا کے نواک جوکووچ نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

روی شاستری سے انگلینڈ میں ناقص کارکردگی پر جواب طلب کیا جائے گا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

روی شاستری سے انگلینڈ میں ناقص کارکردگی پر جواب طلب کیا جائے گا

ممبئی(سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کی جانب سے ہیڈ کوچ روی شاستری سے انگلینڈ میں ناقص کارکردگی پر جواب طلب کیا جائے گا۔بی سی سی آئی کے ایک آفیشل کے مطابق وطن واپسی پر روی شاستری سے خراب کارکردگی پر وضاحت بھی طلب کی جائے گی۔یاد رہے کہ انگلینڈ میں ٹوئنٹی… Continue 23reading روی شاستری سے انگلینڈ میں ناقص کارکردگی پر جواب طلب کیا جائے گا

امپائرسے الجھنے پر انگلش پیسر جیمز اینڈرسن پر جرمانہ عائد

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

امپائرسے الجھنے پر انگلش پیسر جیمز اینڈرسن پر جرمانہ عائد

لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو ایل بی ڈبلیو قرار نہ دینے پر امپائر کماردھرماسینا سے الجھ پڑے۔جس پر انھیں 15فیصد میچ فیس جرمانے کے ساتھ ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ کی سزا کا بھی سامنا کرنا پڑا۔اوول ٹیسٹ کے دوسرے روز بھارتی اننگز کے 29ویں اوور میں پیش آیا جب… Continue 23reading امپائرسے الجھنے پر انگلش پیسر جیمز اینڈرسن پر جرمانہ عائد

آئی سی سی نے ایشیاکپ کے تمام میچزکوفل ون ڈے اسٹیٹس دیدیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

آئی سی سی نے ایشیاکپ کے تمام میچزکوفل ون ڈے اسٹیٹس دیدیا

دبئی(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی نے ایشیاکپ کے تمام میچزکوفل ون ڈے اسٹیٹس دے دیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں پانچ ایشین ٹیسٹ ممالک کے ساتھ کوالیفائرہانگ کانگ شامل ہے۔آئی سی سی  نے ایشیاکپ کے تمام میچزکوفل ون ڈے اسٹیٹس دے دیا۔ ایشیاکپ 15سے 28 ستمبرتک دبئی اورابوظہبی میں منعقدہورہاہے۔چھ ملکی ٹورنامنٹ میں 5ایشین ٹیسٹ ممالک پاکستان،بھارت،… Continue 23reading آئی سی سی نے ایشیاکپ کے تمام میچزکوفل ون ڈے اسٹیٹس دیدیا

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ ، 33میں سے16کھلاڑیوں نے دستخط کر دئیے

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ ، 33میں سے16کھلاڑیوں نے دستخط کر دئیے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی )کی جانب سے دئیے گئے سینٹرل کنٹریکٹ پر مجموعی طور پر 33میں سے16کھلاڑیوں نے دستخط کر دئیے،آل راؤنڈر محمد حفیظ نے تاحال سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہیں کئے۔ذرائع کے مطابق ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 16رکنی پاکستانی ٹیم نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیئے ہیں… Continue 23reading پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ ، 33میں سے16کھلاڑیوں نے دستخط کر دئیے

Page 794 of 2262
1 785 786 787 788 789 790 791 792 793 794 795 796 797 798 799 800 801 802 803 2,262