کپتان اور نمبر ون ہونا بہت مشکل ہے : ویرات کوہلی کا اعتراف
ممبئی(آئی این پی ) بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اعتراف کیا ہے کہ دنیا کا نمبر ون بیٹسمین اور ٹیم کا کپتان ہونا بہت مشکل کام ہے اور انسان ہمیشہ توقعات کے بوجھ تلے دبا رہتا ہے ،کوہلی کا کہنا تھا کہ کیریئر کے10سال مکمل ہوجانے کے باوجود میں نے سخت محنت کا… Continue 23reading کپتان اور نمبر ون ہونا بہت مشکل ہے : ویرات کوہلی کا اعتراف