اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کر کٹ بورڈ نے ملک میں انٹرنیشنل کر کٹ کی بحالی کیلئے کوششیں تیز کردیں

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کر کٹ بورڈ نے ملک میں انٹرنیشنل کر کٹ کی بحالی کیلئے کوششیں تیز کردیں

لاہور(سپورٹس ڈیسک) عمران خان کے نئے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کاکام مزید تیزہوگیا، پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے بعد پی سی بی آسٹریلیا کوکراچی میں 2 ون ڈے میچز کھیلنے کی دعوت بھی دے گا، یہ مقابلے 19سے 31مارچ کے درمیان کھیلے جانے کا امکان ہے۔ مارچ 2009میں لاہور میں سری لنکن… Continue 23reading پاکستان کر کٹ بورڈ نے ملک میں انٹرنیشنل کر کٹ کی بحالی کیلئے کوششیں تیز کردیں

فاسٹ باؤلر عثمان شنواری نے 5بھارتی بلے بازوں کو نشانے پر رکھ لیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

فاسٹ باؤلر عثمان شنواری نے 5بھارتی بلے بازوں کو نشانے پر رکھ لیا

دبئی(سپورٹس ڈیسک)ایشیاکپ سکواڈ میں شامل فاسٹ باؤلر عثمان شنواری نے ہانگ کانگ کے بعد بھارتی بیٹسمینوں کونشانے پر رکھ لیا۔پیسر کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ کے خلاف ریورس سوئنگ سے مدد ملی، 5بھارتی بیٹسمینوں کو پویلین بھیجنا ہدف ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ موسم اچھا تھا، گزشتہ سال اکتوبرمیں… Continue 23reading فاسٹ باؤلر عثمان شنواری نے 5بھارتی بلے بازوں کو نشانے پر رکھ لیا

پاکستان اور بھارت زیادہ سے زیاد ہ کرکٹ کھیلیں : شعیب ملک

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

پاکستان اور بھارت زیادہ سے زیاد ہ کرکٹ کھیلیں : شعیب ملک

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہاہے کہ پاک بھارت میچ کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ ہوتا ہے ، دونوں ٹیموں کیلئے بہترہے کہ آپس میں زیادہ سے زیادہ کرکٹ کھیلیں۔ذرائع کے مطابق پاک بھارت ٹیموں نے دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی میں جم کر پریکٹس… Continue 23reading پاکستان اور بھارت زیادہ سے زیاد ہ کرکٹ کھیلیں : شعیب ملک

پاکستان کے پانچ کھلاڑی بھارت کیلئے خطرہ ثابت ہونگے

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

پاکستان کے پانچ کھلاڑی بھارت کیلئے خطرہ ثابت ہونگے

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ 2018 میں بھارت کیخلاف پاکستان کے پانچ کھلاڑی خطرناک ثابت ہونگے ۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے پانچ اہم پاکستانی کھلاڑیوں پر نظر ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ کھلاڑی بھارت کے لیے خطرہ ثابت ہوسکتے ہیں ٗ ان کھلاڑیوں میں پاکستانی بیٹسمین اور بولر دونوں شامل ہیں ۔فخر زمان نے چیمپئنز… Continue 23reading پاکستان کے پانچ کھلاڑی بھارت کیلئے خطرہ ثابت ہونگے

مجھے کرکٹر بنانے کیلئے والد نے گاڑی پر چکن تک بیچا : معین علی

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

مجھے کرکٹر بنانے کیلئے والد نے گاڑی پر چکن تک بیچا : معین علی

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلش آل راؤنڈر معین علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد نے انہیں کرکٹر بنانے کیلئے بہت محنت کی ٗانہوں نے گاڑی پرچکن فروخت کی اورمجھے گھر میں بولنگ مشین لا کر دی۔انگلش ٹیسٹ کرکٹر معین علی نے یہ سنسنی خیز انکشاف اپنی سوانح حیات میں کیاجس میں انہوں نے بتایا… Continue 23reading مجھے کرکٹر بنانے کیلئے والد نے گاڑی پر چکن تک بیچا : معین علی

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہم میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہم میچ کل کھیلا جائیگا

دبئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہم میچ (کل) بدھ کو دبئی میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے مابین میچ 19ستمبر کو دبئی میں شیڈول ہے ٗدونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچ کے تمام ٹکٹس میچ سے قبل فروخت ہوچکے ہیں۔… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہم میچ کل کھیلا جائیگا

سری لنکا اور بھارت کی ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

سری لنکا اور بھارت کی ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ویمن کرکٹ چمپئن شپ کے سلسلے میں سری لنکا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) بدھ کو کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 21 ستمبر کو… Continue 23reading سری لنکا اور بھارت کی ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کے میچز 22 ستمبر کو کھیلے جائیں گے

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کے میچز 22 ستمبر کو کھیلے جائیں گے

راولپنڈی(سپورٹس ڈیسک)قائد اعظم ٹرافی ون ڈے ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کے میچز 22 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔ راولپنڈی اور پی ٹی وی (پاکستان ٹیلی ویژن) کی ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی۔ پشاور اور نیشنل بنک کے درمیان میچ اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ لاہور وائٹس اور حبیب بنک… Continue 23reading قائد اعظم ٹرافی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کے میچز 22 ستمبر کو کھیلے جائیں گے

قومی ٹیسٹ کر کٹر محمد عباس بھی ایشیا کپ میں پاک بھارت مقابلے کے منتظر

datetime 17  ستمبر‬‮  2018

قومی ٹیسٹ کر کٹر محمد عباس بھی ایشیا کپ میں پاک بھارت مقابلے کے منتظر

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیسٹ کر کٹر محمد عباس بھی ایشیا کپ میں پاک بھارت مقابلے کے منتظر ہیں۔فاسٹ باؤلر کا کہنا ہے کہ گرین شرٹس کی فتح کے لیے پر امید ہوں، کاؤنٹی میں اچھا تجربہ حاصل ہوا، ٹیم کو ضرورت ہوئی تو محدود اوورز کی کرکٹ میں بھی ملک کی نمائندگی کے لیے تیار ہوں۔اپنے… Continue 23reading قومی ٹیسٹ کر کٹر محمد عباس بھی ایشیا کپ میں پاک بھارت مقابلے کے منتظر

Page 787 of 2262
1 778 779 780 781 782 783 784 785 786 787 788 789 790 791 792 793 794 795 796 2,262