تلکارتنے دلشان کا کرکٹ کے بعد سیاست کے میدان میں اترنے کا فیصلہ
کولمبو (این این آئی) سابق سری لنکن کرکٹر تلکارتنے دلشان نے کرکٹ کے بعد سیاست کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں مہندا راجاپاکسے کی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ میڈیا رپورٹ کیم طابق دلشان نے نئی پارٹی سری لنکا پیپلز پارٹی کی رکنیت حاصل کی تھی اور اسی روز… Continue 23reading تلکارتنے دلشان کا کرکٹ کے بعد سیاست کے میدان میں اترنے کا فیصلہ







































