اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ9 دسمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا

datetime 6  دسمبر‬‮  2018 |

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ 9 دسمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ11 دسمبر کو ڈھاکہ میں ہی کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 14 دسمبر

کو سلہٹ میں کھیلا جائیگا۔ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 17 دسمبر کو سلہٹ میں کھیلا جائیگا، دوسرا میچ 20 دسمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 22 دسمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…