پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایشین گیمز کبڈی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مقابلہ آج انڈونیشیا سے ہوگا

datetime 20  اگست‬‮  2018

ایشین گیمز کبڈی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مقابلہ آج انڈونیشیا سے ہوگا

جکارتہ(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کی کبڈی ٹیم اٹھارہویں ایشین گیمز کبڈی ٹورنامنٹ میں (آج) منگل کو انڈونیشیا کے خلاف میدان میں اترے گی ۔تفصیلات کے مطابق 23 اگست تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت بنگلہ دیش، بھارت، انڈونیشیا، ایران، جاپان، ملائیشیا، نیپال، جنوبی کوریا، سری لنکا، تھائی لینڈ اور چائنیزتائپے کی ٹیمیں طلائی تمغے… Continue 23reading ایشین گیمز کبڈی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مقابلہ آج انڈونیشیا سے ہوگا

گروپ فوٹو سامنے آنے پر پی سی بی نے احمد شہزاد پر بجلیاں گرادیں ،جانتے ہیں آخر اس فوٹو میں ایسا کیا ہے جو بورڈ کا ایسا قدم اٹھا نا پڑا؟

datetime 19  اگست‬‮  2018

گروپ فوٹو سامنے آنے پر پی سی بی نے احمد شہزاد پر بجلیاں گرادیں ،جانتے ہیں آخر اس فوٹو میں ایسا کیا ہے جو بورڈ کا ایسا قدم اٹھا نا پڑا؟

لاہور ( این این آئی) ڈوپنگ کیس میں معطل احمد شہزاد کو پی سی بی لیول ون کوچنگ کورس میں شرکت سے روک دیا گیا۔گزشتہ روز پی سی بی کی جانب سے جاری کیے گئے کورس کے شرکاء کے گروپ فوٹو میں مصباح الحق، محمد حفیظ کیساتھ احمد شہزاد اور دیگر کرکٹرز بھی موجود تھے۔… Continue 23reading گروپ فوٹو سامنے آنے پر پی سی بی نے احمد شہزاد پر بجلیاں گرادیں ،جانتے ہیں آخر اس فوٹو میں ایسا کیا ہے جو بورڈ کا ایسا قدم اٹھا نا پڑا؟

عمران خان سے متاثر ہو کر کس معروف بلے باز نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا

datetime 19  اگست‬‮  2018

عمران خان سے متاثر ہو کر کس معروف بلے باز نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور وزیر اعظم عمران خان کی کامیابی سے متاثر بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے بھی سیاست کی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔سابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور نومنتخب وزیراعظم پاکستان عمران خان پہلے شخص ہیں جو کرکٹ کے بعد سیاست میں آئے اور… Continue 23reading عمران خان سے متاثر ہو کر کس معروف بلے باز نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا

پاکستان آمد پر بھارتی کرکٹر نو جوت سنگھ سدھو نے بھارت ہونے والی تنقید مسترد کر دی

datetime 19  اگست‬‮  2018

پاکستان آمد پر بھارتی کرکٹر نو جوت سنگھ سدھو نے بھارت ہونے والی تنقید مسترد کر دی

اسلام آباد/نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے بھارت میں ہونے والی تنقید مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں انہیں بے پناہ عزت ملی، عمران خان بھارت کے ساتھ پْرامن تعلقات چاہتے ہیں۔ عمران خان کی تقریب حلف برداری میں نوجوت سنگھ سدھو آرمی چیف سے گرم جوشی سے ملے، انہیں… Continue 23reading پاکستان آمد پر بھارتی کرکٹر نو جوت سنگھ سدھو نے بھارت ہونے والی تنقید مسترد کر دی

بھارتی بلے باز اجنکیا راہانے نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے 3 ہزار رنز مکمل کر لئے

datetime 19  اگست‬‮  2018

بھارتی بلے باز اجنکیا راہانے نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے 3 ہزار رنز مکمل کر لئے

نوٹنگھم(سپورٹس ڈیسک) بھارتی بلے باز اجنکیا راہانے نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے 3 ہزار رنز مکمل کر لئے، انہوں نے گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 81 رنز بنا کر 3 ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کیا، انہوں نے کیریئر کے 48ویں میچ میں… Continue 23reading بھارتی بلے باز اجنکیا راہانے نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے 3 ہزار رنز مکمل کر لئے

بھارتی شوٹر نے والدین کے ٹور پر پابندی لگادی

datetime 19  اگست‬‮  2018

بھارتی شوٹر نے والدین کے ٹور پر پابندی لگادی

پالمبینگ / انڈونیشیا(سپورٹس ڈیسک) بھارت کی کمسن شوٹر مانو بھاکر نے شہرت ملتے ہی اپنے والدین پر غیرملکی ٹورز میں ساتھ سفر کرنے پر پابندی عائد کردی۔16 سالہ مانو نے رواں برس ورلڈ کپ اور کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈلز جیتے ہیں ٗاب انھیں انڈونیشیا میں کھیلے جانے والے ایشین گیمز میں بھی طلائی… Continue 23reading بھارتی شوٹر نے والدین کے ٹور پر پابندی لگادی

انگلش کلب ڈرھم کا آسٹریلوی کرکٹر کیمرون بینکرافٹ سے معاہدہ

datetime 19  اگست‬‮  2018

انگلش کلب ڈرھم کا آسٹریلوی کرکٹر کیمرون بینکرافٹ سے معاہدہ

لندن(سپورٹس ڈیسک) انگلش کاؤنٹی کلب ڈرھم نے آئندہ سیزن کیلئے معطلی کا شکار آسٹریلوی اوپنر کیمرون بینکرافٹ سے معاہدہ کر لیا۔ معاہدے کے تحت وہ آئندہ برس شیڈول سیزن میں تمام فارمیٹس کیلئے کلب کو دستیاب ہوں گے۔ بینکرافٹ کو رواں سال دورہ جنوبی افریقہ کے دوران بال ٹیمپرنگ کرنے پر کرکٹ آسٹریلیا کی جانب… Continue 23reading انگلش کلب ڈرھم کا آسٹریلوی کرکٹر کیمرون بینکرافٹ سے معاہدہ

رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں 18ویں ایشین گیمز کا جکارتہ میں آغاز

datetime 19  اگست‬‮  2018

رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں 18ویں ایشین گیمز کا جکارتہ میں آغاز

جکارتہ(سپورٹس ڈیسک)18ویں ایشین گیمز کا آغاز انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشین گیمز کا آغاز رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے ہوا۔ ایونٹ میں 45 ممالک کے 11 ہزار ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں ٗ پاکستان کا 359 رکنی دستہ 35 کھیلوں میں شامل ہے ٗ18 ویں ایشین گیمز کی رنگارنگ افتتاحی… Continue 23reading رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں 18ویں ایشین گیمز کا جکارتہ میں آغاز

جیسن روئے نے بلا زمین پر پھینکا اور چہرہ زخمی ہوگیا ٗٹی ٹوئٹی بلاسٹ ٹورنا منٹ کے ابتدائی مرحلے میں آخری میچ نہیں کھیل سکیں گے

datetime 19  اگست‬‮  2018

جیسن روئے نے بلا زمین پر پھینکا اور چہرہ زخمی ہوگیا ٗٹی ٹوئٹی بلاسٹ ٹورنا منٹ کے ابتدائی مرحلے میں آخری میچ نہیں کھیل سکیں گے

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلش بیٹسمین جیسن روئے انگلینڈ میں جاری ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ کے ابتدائی مرحلے کا آخری میچ نہیں کھیل سکیں گے کیونکہ انھوں نے اپنا چہرہ خود زخمی کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 28 سالہ جیسن رائے اس وقت زخمی ہوگئے جب ہیمپشائر کے خلاف میچ میں پہلی بال پر آؤٹ ہونے کے… Continue 23reading جیسن روئے نے بلا زمین پر پھینکا اور چہرہ زخمی ہوگیا ٗٹی ٹوئٹی بلاسٹ ٹورنا منٹ کے ابتدائی مرحلے میں آخری میچ نہیں کھیل سکیں گے

Page 789 of 2239
1 780 781 782 783 784 785 786 787 788 789 790 791 792 793 794 795 796 797 798 2,239