دوسرے ون ڈے میچ میں گیند لگنے سے اوپنر بلے باز امام الحق بے ہوش، ہسپتال منتقل کر دیا گیا
ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ میں امام الحق گیند لگنے سے بے ہوش ہو گئے، واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 210 رنز کا ہدف دیا ہے، پہلا میچ نیوزی لینڈ نے جیتا تھا، پاکستان نے 210 کے ہدف… Continue 23reading دوسرے ون ڈے میچ میں گیند لگنے سے اوپنر بلے باز امام الحق بے ہوش، ہسپتال منتقل کر دیا گیا







































