ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

’’ایک کروڑ کیا ایک ارب بھی لے کر ملک کو نہیں بیچ سکتا‘‘معروف پاکستانی کھلاڑی نے بھارتی فکسرز کا شرمناک منصوبہ ناکام بنادیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی )پاکستان کے اسکواش کھلاڑی فرحان محبوب نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی آفیشلز نے 2014 میں پیسوں کے بدلے میچ فکسنگ کی پیشکش کی تھی۔ اسکواش کھلاڑی فرحان محبوب کے مطابق بھارتی آفیشلز نے 2014 میں ایشین ٹیم چیمپئن شپ کے دوران فکسنگ کی پیشکش کی۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی آفیشلز نے کہا کہ پیسے لے لو اور میچ چھوڑ دو جس کے بعد فوری طور پر

پاکستانی آفیشلز کو آگاہ کردیا تھا۔اسکواش کھلاڑی کا کہنا ہے کہ بھارتی آفیشلز کو فکسنگ کی پیشکش پر جواب دیا کہ ایک کروڑ کیا ایک ارب بھی لے کر ملک کو نہیں بیچ سکتا۔یاد رہے کہ 2014 میں ہونے والے ایشین ٹیم چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے اپنے اعزاز کا دفاع کامیابی سے کیا تھا اور ملائیشیا کی ٹیم کو شکست دی تھی جب کہ اس ٹورنامنٹ میں بھارت کی تیسری پوزیشن تھی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…