جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کی ٹیم ،بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کی ٹیم کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔ پشاور زلمی آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر نیئر شہزاد عباسی نے وزیراعظم اور چیئرمین پی سی بی کو خط لکھ کر استدعا کی ہے کہ پی ایس ایل میں کشمیر کی ٹیم کو شامل کیا جائے۔پاکستان سپر لیگ میں کشمیرکی ٹیم کامطالبہ زور پکڑنے لگا۔ پشاور زلمی آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹر نیئر کا

وزیراعظم اور چیئرمین پی سی بی کو خط لکھا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ پی ایس ایل میں کشمیرکی ٹیم کوشامل کیا جائے۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ آزاد کشمیر کے لوگ کرکٹ سے بے پناہ محبت کرتے ہیں اور اس کی آبادی 30 لاکھ سے زیادہ ہے جس کا زیادہ حصہ نوجوانوں پرمشتمل ہے۔ آزادکشمیرکی شرح خواندگی بھی دیگر تمام صوبوں سے زیادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…