مشتاق احمد ویسٹ انڈیز کر کٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر
جمیکا(آئی این پی) سابق لیگ اسپنر مشتاق احمدنے ویسٹ انڈین ٹیم کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کوچ فرائض نبھانے کا معاہدہ کر لیا۔ایک عرصہ سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اسپن بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھانے والے مشتاق احمد نے غیر یقینی صورتحال سے دوچار رہنے کے بعد رواں سال اپریل میں اپنے معاہدے کی تجدید… Continue 23reading مشتاق احمد ویسٹ انڈیز کر کٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر