پی سی بی اپنے طرز عمل سے اچھے لوگ کھو رہا ہے، سابق فیلڈنگ کوچ پاکستان سے جانے کے بعد کھل کر بول پڑے، سنگین الزامات عائد
سڈنی(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے رویے پر شدید تنقید کی ہے۔سابق فیلڈنگ کوچ اسٹیورکس کے مطابق پی سی بی حکام پروفیشنل ازم سے عاری ہیں، پی سی بی عملے کو وقت پر تنخواہیں نہیں ملتی تھیں، اس رویے کو بہتر نہ کرنے تک… Continue 23reading پی سی بی اپنے طرز عمل سے اچھے لوگ کھو رہا ہے، سابق فیلڈنگ کوچ پاکستان سے جانے کے بعد کھل کر بول پڑے، سنگین الزامات عائد