جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

سرفراز کو دورہ جنوبی افریقہ میں بطور بلے باز کارکردگی دکھانا ہوگی : محمد حفیظ

datetime 17  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)پاکستان ٹیم کے آل رانڈر بلے باز محمد حفیظ کہتے ہیں کہ سرفراز احمد کی کارکردگی ٹیم کیلیے اہم ہے اور انہیں دورہ جنوبی افریقہ میں بطور بیٹسمین کارکردگی دکھانا ہوگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ جیت کا کریڈٹ تو سب لیتے ہیں مگر

ہار کی ذمے داری بھی قبول کرنی چاہیے۔محمد حفیظ نے کہا کہ سرفراز احمد خود اچھا پرفارم کریں کیونکہ اس سے فیصلوں کے اعتماد میں اضافہ ہو جاتا ہے۔آل رانڈر محمد حفیظ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں اور نیوزی لینڈ کے خلاف انہوں نے اپنی آخری سیریز کھیلی تھی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…