بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

معروف کرکٹر کی اپنی بیوی کے تسمے باندھتے کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

datetime 17  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (اے این این ) سابق بھارتی کپتان دھونی کی اپنی اہلیہ کے جوتے کے تسمے باندھتے ہوئے ایسی تصویر وائرل ہو گئی ہے کہ انٹر نیٹ پر دھوم مچ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کوئی بھی شخص دنیا میں کتنا یہ طاقتور کیوں نہ ہو لیکن وہ اپنی بیوی کے آگے بے بس ہی نظر آ تاہے کچھ لوگ اسے رن مرید ہونے کے طعنے دیتے ہیں تاہم اکثریت رائے میں یہ محبت ہے جوکہ بالکل درست اصطلاح ہے ۔ ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں وہ اپنی اہلیہ کے جوتوں کے تسمے باند ھ رہے ہیں ۔ یہ تصویر بھارتی

سابق کپتان دھونی کی اہلیہ سوناکشی نے انسٹا گرام پر جاری کی جس پر شہری بے انتہا محبت کا اظہار کررہے ہیں ۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھونی کی اہلیہ نے کالے رنگ کی سکرٹ پہن رکھی ہے جبکہ انہوں نے اس کے ساتھ سفید رنگ کا ٹاپ پہن رکھاہے اور وہ ممکنہ طور پر نئی جوتی خریدنے کیلئے کسی دکان میں موجود ہیں جہاں دھونی ان کے جوتوں کے تسمے باندھ رہے ہیں ۔سوشل میڈیا پر صارفین دھونی کی جانب سے اس اقدام کو ان کا محبت کا اظہار قرار دے رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…