اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جویریہ خان کی قیادت میں بنگلا دیش پہنچ گئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جویریہ خان کی قیادت میں بنگلا دیش پہنچ گئی

ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جویریہ خان کی قیادت میں بنگلا دیش پہنچ گئی ۔بنگلا دیش روانہ ہونے والی 15 رکنی قومی ویمن کرکٹ ٹیم براستہ دبئی ڈھاکہ پہنچی جہاں وہ یکم سے8 اکتوبر تک بنگلا دیش کے خلاف سیریز میں 4 ٹی ٹونٹی اور ایک ون ڈے میچ کھیلے گی۔اس کے بعد پاکستان… Continue 23reading پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جویریہ خان کی قیادت میں بنگلا دیش پہنچ گئی

انجری کا شکار شکیب الحسن کی انگلی کی سرجری

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

انجری کا شکار شکیب الحسن کی انگلی کی سرجری

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)انجری کے سبب ایشیا کپ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس آنے والے بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کی زخمی انگلی کی سرجری کر دی گئی۔ایشیا کپ سے قبل ہی شکیب الحسن انجری کا شکار تھے لیکن ایک سینئر کھلاڑی ہونے کی حیثیت سے انہیں اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا اور ایونٹ کے… Continue 23reading انجری کا شکار شکیب الحسن کی انگلی کی سرجری

سابق بھارتی کپتان اظہرالدین بھی ٹی10 لیگ سے الگ ہو گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

سابق بھارتی کپتان اظہرالدین بھی ٹی10 لیگ سے الگ ہو گئے

دبئی /ممبئی(سپورٹس ڈیسک)متنازع ٹی10 لیگ کی مشکلات میں ہر زگرتے دن کے ساتھ اضافہ ہونے لگا ٗ سابق بھارتی کپتان محمد اظہر الدین نے لیگ سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔گزشتہ ہفتے ٹی10 لیگ کی انتظامیہ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور بھارتی ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کو ٹی10… Continue 23reading سابق بھارتی کپتان اظہرالدین بھی ٹی10 لیگ سے الگ ہو گئے

نواں رگبی ورلڈکپ2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

نواں رگبی ورلڈکپ2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

ٹوکیو(سپورٹس ڈیسک) نواں رگبی ورلڈکپ 2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا ٗانگلینڈ کو گروپ سی میں فرانس اور ارجنٹائن کا چیلنج درپیش ہو گا، دفاعی چمپئن نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ بی میں جنوبی افریقہ اور اٹلی کے آمنے سامنے ہو گی۔ شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ 20 ستمبر سے 2 نومبر 2019ء… Continue 23reading نواں رگبی ورلڈکپ2019 ء 20ستمبر سے جاپان میں شروع ہوگا

پی سی بی کا اسد شفیق کو بطور ٹیسٹ کپتان گروم کرنے کا فیصلہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

پی سی بی کا اسد شفیق کو بطور ٹیسٹ کپتان گروم کرنے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک )اسد شفیق کو مستقل طور پرنائب کپتان مقرر کرنے کی تجویز سامنے آگئی ،وہ غیراعلانیہ طور پر پہلے بھی یہ ذمہ داری سنبھال چکے ہیں۔پی سی بی نے 32سالہ اسد شفیق کو بطور ٹیسٹ کپتان گروم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، انھیں سرفراز احمد کا نائب مقرر کر کے تجربہ دلایا جائیگا، آسٹریلیا… Continue 23reading پی سی بی کا اسد شفیق کو بطور ٹیسٹ کپتان گروم کرنے کا فیصلہ

ویمنز ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، آل راونڈر شکھا پانڈے 15رکنی اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکیں

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

ویمنز ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، آل راونڈر شکھا پانڈے 15رکنی اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکیں

ممبئی(آئی این پی ) ہندوستانی کرکٹ بورڈ نے ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے اور تجربہ کار آل راونڈر شکھا پانڈے 15رکنی اسکواڈ میں جگہ نہیں بنا سکیں جبکہ پوجا ویسٹریکرکو طلب کرلیا گیا ہے ۔ ورلڈ کپ کا آغاز 9نومبر سے ہوگا ۔حال ہی سری لنکا سے4میچوں کی سیریز 0-4سے… Continue 23reading ویمنز ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، آل راونڈر شکھا پانڈے 15رکنی اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکیں

پی سی بی چیئرمین کپتان سرفراز احمد کے دفاع کیلئے میدان میں آگئے

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

پی سی بی چیئرمین کپتان سرفراز احمد کے دفاع کیلئے میدان میں آگئے

دبئی (سپورٹس ڈیسک)چیئرمین پی سی بی احسان مانی مشکل وقت میں کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آ گئے اور انھوں نے وکٹ کیپر کی قیادت پر اظہار اعتماد کرتے ہوئے اگلی سیریز میں ٹیم سے بہتر کھیل کی امیدیں باندھ لیں۔دبئی میں میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جب ٹیم… Continue 23reading پی سی بی چیئرمین کپتان سرفراز احمد کے دفاع کیلئے میدان میں آگئے

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ،پاکستان اے اور آسٹریلیا کے درمیان 4 روزہ میچ آج شروع ہوگا

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ،پاکستان اے اور آسٹریلیا کے درمیان 4 روزہ میچ آج شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا آغاز آج ہفتہ سے پاکستان اے اور آسٹریلیا کے درمیان چار روزہ میچ سے ہوگا جس میں قومی اے ٹیم کی قیادت اسد شفیق جب کہ مہمان ٹیم کی قیادت ٹم پین کریں گے۔دورے کے واحد پریکٹس میچ کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے مرحلے… Continue 23reading پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ،پاکستان اے اور آسٹریلیا کے درمیان 4 روزہ میچ آج شروع ہوگا

پی سی بی نے سابق فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کے الزامات مسترد کردئیے

datetime 28  ستمبر‬‮  2018

پی سی بی نے سابق فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کے الزامات مسترد کردئیے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے سابق فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے الزامات پر مایوسی ہوئی۔پی سی بی ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق موجودہ اور سابق تمام غیرملکی اسٹاف کے ساتھ پی سی بی کے اچھے تعلقات ہیں، اسٹیورکسن ایک اچھے کوچ… Continue 23reading پی سی بی نے سابق فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن کے الزامات مسترد کردئیے

Page 775 of 2262
1 766 767 768 769 770 771 772 773 774 775 776 777 778 779 780 781 782 783 784 2,262