فائنل کون کھیلے گا ؟ پاکستان یا بنگلہ دیش ، فیصلے کا دن آ گیا
ابوظہبی(آئی این پی)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں سپر فور مرحلے کا چھٹا اور آخری میچ بدھ کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، اسی میچ میں ایشیا کپ کی دوسری فائنلسٹ ٹیم کا فیصلہ ہو گا، پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کی… Continue 23reading فائنل کون کھیلے گا ؟ پاکستان یا بنگلہ دیش ، فیصلے کا دن آ گیا