اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ساتھیوں کو ریٹائرمنٹ کا بتاتے وقت آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے، الیسٹر کک

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

ساتھیوں کو ریٹائرمنٹ کا بتاتے وقت آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے، الیسٹر کک

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلش کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بلے باز الیسٹر کک نے کہا ہے کہ ساتھیوں کو ریٹائرمنٹ کا بتاتے وقت میری آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔انگلش اوپنر الیسٹر کک 6ماہ سے خود کو ریٹائرمنٹ پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں تھے، انھوں نے کہاکہ میرے لیے اس فیصلے تک پہنچنے کے عمل کو… Continue 23reading ساتھیوں کو ریٹائرمنٹ کا بتاتے وقت آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے، الیسٹر کک

جوروٹ اور جوز بٹلر کا سڈنی تھنڈر فرنچائز سے معاہدہ طے پاگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

جوروٹ اور جوز بٹلر کا سڈنی تھنڈر فرنچائز سے معاہدہ طے پاگیا

میلبورن (سپورٹس ڈیسک) انگلش کرکٹرز جوروٹ اور جوز بٹلر کا بگ بیش لیگ کے2018-19ء سیزن کیلئے سڈنی تھنڈر فرنچائز سے معاہدہ طے پاگیاجس کے تحت دونوں کھلاڑی سات، سات میچز کیلئے فرنچائز کو دستیاب ہوں گے۔ روٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ بی بی ایل دلچسپ ٹورنامنٹ ہے، سڈنی تھنڈر سے معاہدہ کرنے پر… Continue 23reading جوروٹ اور جوز بٹلر کا سڈنی تھنڈر فرنچائز سے معاہدہ طے پاگیا

کھٹملوں کے کاٹنے سے 8 ڈومیسٹک کرکٹرز ہسپتال منتقل

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

کھٹملوں کے کاٹنے سے 8 ڈومیسٹک کرکٹرز ہسپتال منتقل

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ناقص سہولیات کا ایک اور معاملہ سامنے آگیاٗ کھٹملوں کے کاٹنے سے متاثرہ 8 ڈومیسٹک کرکٹرز کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پاکستان کے صف اول کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کے دوران قومی ٹیم کے سابق اوپنر عمران فرحت سمیت حبیب بینک لمیٹیڈ کے متعدد کھلاڑی کھٹملوں کے… Continue 23reading کھٹملوں کے کاٹنے سے 8 ڈومیسٹک کرکٹرز ہسپتال منتقل

ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں میں کوئی سچائی نہیں ، پرفارم کرکے ٹیم میں واپسی کی کوشش کروں گا : محمد حفیظ

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں میں کوئی سچائی نہیں ، پرفارم کرکے ٹیم میں واپسی کی کوشش کروں گا : محمد حفیظ

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم سے نظر انداز کیے جانے والے ٹیسٹ کرکٹرمحمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ سے متعلق  خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے ، پرفارم کرکے ٹیم میں واپسی کی کوشش کروں گا ۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے گزشتہ روز ایشیاکپ… Continue 23reading ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں میں کوئی سچائی نہیں ، پرفارم کرکے ٹیم میں واپسی کی کوشش کروں گا : محمد حفیظ

پاکستان ایشیا کپ جیت جائے گا، ثقلین مشتاق

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

پاکستان ایشیا کپ جیت جائے گا، ثقلین مشتاق

لندن (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ پاکستان ایشیا کپ جیت جائے گا، عمران خان ملک کے ساتھ ساتھ کرکٹ میں بھی بہتری لائیں گے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز باولر ثقلین مشتاق نے ایشیاء کپ کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی پرفارمنس میں پہلے… Continue 23reading پاکستان ایشیا کپ جیت جائے گا، ثقلین مشتاق

روی شاستری اور اداکارہ نمرت کور کی قربتیں بڑھ گئیں

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

روی شاستری اور اداکارہ نمرت کور کی قربتیں بڑھ گئیں

ممبئی( سپورٹس ڈیسک)بھارتی کر کٹ ٹیم کے کوچ اور کمنٹیٹر روی شاستری اور بالی وڈ اداکارہ نمرت کور کے درمیان قربتیں بڑھ گئیں۔بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ 56سالہ روی شاستری اور 36سالہ نمرت کور کے درمیان گزشتہ 2سال سے تعلقات ہیں۔ دونوں کے درمیان 2015میں جرمن کارساز کمپنی کی جانب سے… Continue 23reading روی شاستری اور اداکارہ نمرت کور کی قربتیں بڑھ گئیں

امام الحق کی جانب سے خاتون کھلاڑی ارم جاوید کو بیٹ کا تحفہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

امام الحق کی جانب سے خاتون کھلاڑی ارم جاوید کو بیٹ کا تحفہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹر امام الحق نے خاتون کھلاڑی ارم جاوید کو تحفہ پیش کیا، جس کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر جاری کردی گئی ہے۔امام الحق نے ارم جاوید کوتحفے میں بیٹ دیتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ وہ اس سے رنز کا انبار لگائیں گی۔ارم جاوید پاکستان کی طرف سے 15ون ڈے… Continue 23reading امام الحق کی جانب سے خاتون کھلاڑی ارم جاوید کو بیٹ کا تحفہ

پاک بھارت میچ میں اعصاب پر قابو رکھنے والی ٹیم فائدے میں رہے گی ،بھارتی ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑی موجود ہیں ،فخر زمان

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

پاک بھارت میچ میں اعصاب پر قابو رکھنے والی ٹیم فائدے میں رہے گی ،بھارتی ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑی موجود ہیں ،فخر زمان

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) قومی ٹیم کے اوپنر بلے باز فخر زمان نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ میں اعصاب پر قابو رکھنے والی ٹیم فائدے میں رہے گی ،ویرات کوہلی بہترین کھلاڑی ہے لیکن اس کی عدم موجودگی میں بھی بھارتی ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑی موجود ہیں اور شائقین کرکٹ کوروایتی حریفوں… Continue 23reading پاک بھارت میچ میں اعصاب پر قابو رکھنے والی ٹیم فائدے میں رہے گی ،بھارتی ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑی موجود ہیں ،فخر زمان

حفیظ نے ٹیم سے باہر کیے جانے پر بورڈ کے نئے سربراہ کو تحفظات پر مبنی خط ارسال کر دیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

حفیظ نے ٹیم سے باہر کیے جانے پر بورڈ کے نئے سربراہ کو تحفظات پر مبنی خط ارسال کر دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ایشیا ء کپ کے لیے قومی ٹیم سے باہر کیے جانے پر بورڈ کے نئے سربراہ احسا ن مانی کو تحفظات پر مبنی خط ارسال کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی اچھی… Continue 23reading حفیظ نے ٹیم سے باہر کیے جانے پر بورڈ کے نئے سربراہ کو تحفظات پر مبنی خط ارسال کر دیا

Page 776 of 2239
1 767 768 769 770 771 772 773 774 775 776 777 778 779 780 781 782 783 784 785 2,239