ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

سابق بھارتی فاسٹ باؤلر ظہیر خان ممبئی انڈینز کے ڈائریکٹر آف کرکٹ آپریشنز مقرر

datetime 19  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) سابق بھارتی فاسٹ باؤلر ظہیر خان آئندہ برس شیڈول انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کے بارہویں ایڈیشن کیلئے ممبئی انڈینز کے ڈائریکٹر آف کرکٹ آپریشنز مقرر ہو گئے۔ 40 سالہ ظہیر خان بطور پلیئر تین سیزن میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کر چکے ہیں اور انہوں نے 30 میچز میں 29 وکٹیں لی تھیں۔ گزشتہ روز ممبئی انڈینز نے آئی پی ایل کھلاڑیوں کی نیلامی کے دوران ظہیر خان کو ڈائریکٹر آف کرکٹ آپریشنز بنانے کا اعلان کیا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…