جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں تباہ کن باؤلنگ کرنیوالے بالر محمد عباس کاوطن واپسی پر پرتپاک استقبال

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں تباہ کن باؤلنگ کرنیوالے بالر محمد عباس کاوطن واپسی پر پرتپاک استقبال

سیالکوٹ(این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تباہ کن باؤلنگ کرنے والے بالر محمد عباس وطن واپس پہنچ گئے جن کا سیالکوٹ ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال کیا گیا۔محمد عباس کے اہل خانہ سمیت دوستوں اور اہل علاقہ کی ایک بڑی تعداد ائیرپورٹ پر موجود تھے جنہوں نے ڈھو ل کی تھاپ پر اورپھولوں کی… Continue 23reading آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں تباہ کن باؤلنگ کرنیوالے بالر محمد عباس کاوطن واپسی پر پرتپاک استقبال

عباس نے عمدہ لینتھ کی بدولت آسٹریلیا کیخلاف میچ میں 10وکٹیں حاصل کیں : وسیم اکرم

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

عباس نے عمدہ لینتھ کی بدولت آسٹریلیا کیخلاف میچ میں 10وکٹیں حاصل کیں : وسیم اکرم

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے محمد عباس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کو ابھی بہت آگے جانا ہے اور مجھے یقین ہے کہ آپ دنیا کے بہترین بالر ز کی فہرست میں شامل ہوں گے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان… Continue 23reading عباس نے عمدہ لینتھ کی بدولت آسٹریلیا کیخلاف میچ میں 10وکٹیں حاصل کیں : وسیم اکرم

373 رنز سے فتح: پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف نیا ریکارڈ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

373 رنز سے فتح: پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف نیا ریکارڈ

لاہور(این این آئی )پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ میں فتح کی بدولت سیریز جیتنے کے ساتھ ساتھ نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا۔ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ کی دوسری اننگز میں آسٹریلیا کی ٹیم 538رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 164رنز پر ڈھیر ہو گئی اور میچ میں 373رنز کی بدترین شکست سے… Continue 23reading 373 رنز سے فتح: پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف نیا ریکارڈ

پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا تیسرا میچ عمان کے خلاف کل کھیلا جائیگا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا تیسرا میچ عمان کے خلاف کل کھیلا جائیگا

اسلام آباد(این این آئی ) پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا تیسرا میچ عمان کے خلاف (کل) پیر کو کھیلا جائے گا،جبکہ بھارت کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی ایونٹ میں 6 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں،،جن میں میزبان عمان،پاکستان، بھارت، ملائیشیاء، جنوبی کوریا اور جاپان شامل ہیں، پاکستان نے اپنے… Continue 23reading پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا تیسرا میچ عمان کے خلاف کل کھیلا جائیگا

قائداعظم ون ڈے کرکٹ ٹرافی کا ساتواں مرحلہ 24 اکتوبر کوکھیلا جائے گا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

قائداعظم ون ڈے کرکٹ ٹرافی کا ساتواں مرحلہ 24 اکتوبر کوکھیلا جائے گا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم ون ڈے کرکٹ ٹرافی کا ساتواں مرحلہ 24 اکتوبر کوکھیلا جائے گا، ،تفصیلات کے مطابق گروپ اے میں قدافی سٹیڈیم لاہورمیں لاہور وائٹس کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا، ایبٹ آباد سٹیڈیم میں فاٹا اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا،… Continue 23reading قائداعظم ون ڈے کرکٹ ٹرافی کا ساتواں مرحلہ 24 اکتوبر کوکھیلا جائے گا

پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام سکواش کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز جاری

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام سکواش کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز جاری

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام سکواش کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں جاری ہیں، تفصیلات کے مطابق ٹرائلز میں ملک بھر سے کھلاڑی چار کیٹگریز میں حصہ لے رہے ہیں جن میں انڈر11- ، انڈر13- ، انڈر15- اور انڈر17- شامل ہیں، سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین پاکستان سکواش… Continue 23reading پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام سکواش کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز جاری

پہلی بین الصوبائی آرچری چیمپیئن شپ 25 دسمبر سے لاہور میں شروع ہو گی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

پہلی بین الصوبائی آرچری چیمپیئن شپ 25 دسمبر سے لاہور میں شروع ہو گی

لاہور(این این آئی) پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام اور پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے تعاون پہلی بین الصوبائی آرچری چیمپیئن شپ 25 دسمبر سے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گی، پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے 6 ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی… Continue 23reading پہلی بین الصوبائی آرچری چیمپیئن شپ 25 دسمبر سے لاہور میں شروع ہو گی

قومی فٹ سال چیمپیئن شپ 26 اکتوبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

قومی فٹ سال چیمپیئن شپ 26 اکتوبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی فٹ سال چیمپیئن شپ 26 اکتوبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے روڈھم ہال میں کھیلی جائے گی، پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عدنان ملک نے بتایا کہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چیمپیئن شپ میں ملک بھر… Continue 23reading قومی فٹ سال چیمپیئن شپ 26 اکتوبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

ملک میں آرچری کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں : حکومت دیگر کھیلوں کی طرح آرچری کے کھیل پر بھی توجہ دے، وصال خان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

ملک میں آرچری کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں : حکومت دیگر کھیلوں کی طرح آرچری کے کھیل پر بھی توجہ دے، وصال خان

پشاور(این این آئی) پاکستان آرچر ی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے کہا ہے کہ ملک میں آرچری کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ حکومت دیگر کھیلوں کی طرح آرچری کے کھیل پر بھی توجہ دے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں آرچری کا کھیل آہستہ آہستہ مقبولیت… Continue 23reading ملک میں آرچری کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں : حکومت دیگر کھیلوں کی طرح آرچری کے کھیل پر بھی توجہ دے، وصال خان

1 776 777 778 779 780 781 782 783 784 785 786 2,295