شعیب ملک دوبارہ بھارت چلے گئے : کیویز کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک
دبئی(آئی این پی) کینگروز کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سویپ کرنے کا مشن مکمل ہونے کے بعد شعیب ملک نے بھارتی شہر حیدرآباد روانگی کے لئے تیار ہیں۔اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد کے منتظر آل رانڈر کی اہلیہ ثانیہ مرزا بھارت میں اپنے آبائی شہر حیدر آباد دکن میں موجود ہیں۔ شعیب… Continue 23reading شعیب ملک دوبارہ بھارت چلے گئے : کیویز کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک