جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

آسٹریلیا کیخلاف میچ میں عماد وسیم کا وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کا نیا اندازسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

آسٹریلیا کیخلاف میچ میں عماد وسیم کا وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کا نیا اندازسوشل میڈیا پر وائرل

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ میں شاندار کم بیک کرنے والے عماد وسیم نے وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کا نیا اندازسوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عماد وسیم نے بتایا کہ فٹبال میچز بڑے شوق سے دیکھتا ہوں اور کرسٹینارونالڈو میرے فیورٹ پلیئر ہیں، ان کا جشن… Continue 23reading آسٹریلیا کیخلاف میچ میں عماد وسیم کا وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کا نیا اندازسوشل میڈیا پر وائرل

پی سی بی کرکٹ کمیٹی کیلئے نام سامنے آگئے،وسیم اکرم کو کمیٹی چیئرمین مقرر کئے جانے کا امکان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

پی سی بی کرکٹ کمیٹی کیلئے نام سامنے آگئے،وسیم اکرم کو کمیٹی چیئرمین مقرر کئے جانے کا امکان

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے قائم کی جانے والی کرکٹ کمیٹی کے ارکان کے نام سامنے آگئے، کمیٹی میں سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور محسن خان کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے وسیم اکرم اور مصباح کے ساتھ سابق کرکٹرمحسن… Continue 23reading پی سی بی کرکٹ کمیٹی کیلئے نام سامنے آگئے،وسیم اکرم کو کمیٹی چیئرمین مقرر کئے جانے کا امکان

ٹی 10 لیگ کیلئے کرکٹرز کو ریلیز کرنے پر پی سی بی کو6لاکھ ڈالر ملیں گے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

ٹی 10 لیگ کیلئے کرکٹرز کو ریلیز کرنے پر پی سی بی کو6لاکھ ڈالر ملیں گے

لاہور/دبئی(این این آئی) ٹی 10 لیگ کیلئے کرکٹرز کو ریلیز کرنے پر پی سی بی کو 6لاکھ ڈالر ملیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی کو اس کے بدلے 6لاکھ ڈالر حاصل ہوں گے، مجموعی طور پر 17پاکستانی کرکٹرز دوسرے ایڈیشن کیلئے مختلف ٹیموں میں شامل ہیں، آئیکون پلیئرز شاہد آفریدی اور شعیب ملک… Continue 23reading ٹی 10 لیگ کیلئے کرکٹرز کو ریلیز کرنے پر پی سی بی کو6لاکھ ڈالر ملیں گے

لیور پول کے مصری اسٹار فٹبالر محمد صلاح نے تحفے کے بدلے میں اپنی شرٹ ایک خاتون شائق کو دیدی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

لیور پول کے مصری اسٹار فٹبالر محمد صلاح نے تحفے کے بدلے میں اپنی شرٹ ایک خاتون شائق کو دیدی

لندن(این این آئی) لیور پول کے مصری اسٹار فٹبالر محمد صلاح نے تحفے کے بدلے میں اپنی شرٹ ایک خاتون شائق کو دے دی۔میچ کے اختتام پر فیلڈ کی جانب آتے ہوئے محمد صلاح اسٹینڈ کی اگلی رو میں بیٹھی ایک خاتون کی جانب گئے اور اپنی شرٹ اس کے حوالے کی جس نے بدلے… Continue 23reading لیور پول کے مصری اسٹار فٹبالر محمد صلاح نے تحفے کے بدلے میں اپنی شرٹ ایک خاتون شائق کو دیدی

امریکی گالف کورس پر بڑا زہریلا سانپ نکل آیا : کھیل کا مزہ کرکراکر دیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

امریکی گالف کورس پر بڑا زہریلا سانپ نکل آیا : کھیل کا مزہ کرکراکر دیا

نیویارک(آئی این پی)امریکی ریاست فلوریڈا میں گالف سے لطف اندوز ہونے والے چند گالفرز کو اس وقت عجیب و غریب صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب گالف کورس کے عین بیچ ایک بڑے سانپ نے آ کر کھیل کا مزہ کرکرا کردیا۔لوگن ان گیرر اور ان کے چند دوست کولمبس ڈے پر کیلیفورنیا کے مینگروو… Continue 23reading امریکی گالف کورس پر بڑا زہریلا سانپ نکل آیا : کھیل کا مزہ کرکراکر دیا

سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج کولمبو میں کھیلا جائیگا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج کولمبو میں کھیلا جائیگا

کولمبو(این این آئی)سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (آج) ہفتہ کو کولمبو میں کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ 27 اکتوبر کو کھیلا جائیگا جبکہ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ6 سے 10 نومبر تک گال میں… Continue 23reading سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان واحد بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج کولمبو میں کھیلا جائیگا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی : پوزیشنز اور دونوں سیمی فائنل میچز آج ہفتہ کو کھیلے جائیں گے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی : پوزیشنز اور دونوں سیمی فائنل میچز آج ہفتہ کو کھیلے جائیں گے

مسقط(این این آئی)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پوزیشنز اور دونوں سیمی فائنل میچز (آج) ہفتہ کو کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں 6 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے پنجہ آزمائی کررہی ہیں جن میں میزبان عمان، پاکستان، بھارت، ملائیشیا، جنوبی کوریا اور جاپان شامل ہیں جس میں… Continue 23reading ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی : پوزیشنز اور دونوں سیمی فائنل میچز آج ہفتہ کو کھیلے جائیں گے

ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ون ڈے میں عمدہ کھیل پیش کر کے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کروں گا : دھونی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ون ڈے میں عمدہ کھیل پیش کر کے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کروں گا : دھونی

پونے(آئی این پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز مہندرا سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز ٹیم نے دوسرے ون ڈے… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ون ڈے میں عمدہ کھیل پیش کر کے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کروں گا : دھونی

محمد عامر ڈراپ ہوسکتے ہیں تو پھر حسن علی بھی باہر بیٹھ سکتے ہیں ، محمد عامر اور حسن علی کے ساتھ اب کیا ہوگا؟شعیب اختر نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

محمد عامر ڈراپ ہوسکتے ہیں تو پھر حسن علی بھی باہر بیٹھ سکتے ہیں ، محمد عامر اور حسن علی کے ساتھ اب کیا ہوگا؟شعیب اختر نے بڑی پیش گوئی کردی

لاہور(آن لائن) فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ اگر محمد عامر ڈراپ ہوسکتے ہیں تو پھر حسن علی بھی باہر بیٹھ سکتے ہیں۔لاہور قلندرز کی ٹیم کے ساتھ گورنر ہاؤس کے دورے کے موقع پر بات کرتے ہوئے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا کہنا تھا کہ محمد عامر کو اب یہ فیصلہ… Continue 23reading محمد عامر ڈراپ ہوسکتے ہیں تو پھر حسن علی بھی باہر بیٹھ سکتے ہیں ، محمد عامر اور حسن علی کے ساتھ اب کیا ہوگا؟شعیب اختر نے بڑی پیش گوئی کردی

1 772 773 774 775 776 777 778 779 780 781 782 2,295