ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں سب سے زیادہ رنزجنوبی افریقہ کے جے ایچ کیلس نے بنائے

datetime 7  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچوں میں سب سے زیادہ رنزجنوبی افریقہ کے جے ایچ کیلس نے بنائے۔انہوں نے 19 میچوں کی33اننگزمیں53.93کی اوسط سے1564رنزبنائے جن میں6سنچریاں اور8نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور155رنزہے۔دوسرے نمبرپرجنوبی افریقہ کے گریم اسمتھ نے16میچوں کی28اننگزمیں46.62

کی اوسط سے1259رنزبنائے جن میں4سنچریاں اور3نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور234رنزہے۔تیسرے نمبرپرجنوبی افریقہ کے ہی اے بی ڈی ویلیرزنے 12میچوں کی21اننگزمیں65.41کی اوسط سے1112رنزبنائے جن میں4سنچریاں اور3نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور278رنزناٹ آؤٹ ہے۔چوتھے نمبرپرجنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ نے 13میچوں کی25اننگزمیں51.70کی اوسط سے1034رنزبنائے جن میں2سنچریاں اور9نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور118رنزناٹ آؤٹ ہے۔پانچویں نمبرپرپاکستان کے یونس خان نے 14میچوں کی28اننگزمیں39.60کی اوسط سے990رنزبنائے جن میں4سنچریاں اور2نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور131رنزناٹ آؤٹ ہے۔چھٹے نمبرپرجنوبی افریقہ کے گیری کرسٹن نے 11میچوں کی18اننگزمیں55.86کی اوسط سے838رنزبنائے جن میں2سنچریاں اور6نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور118رنزہے۔ساتویں نمبرپرپاکستان کے توفیق عمرنے 6میچوں کی12اننگزمیں60.83کی اوسط سے730رنزبنائے جن میں2سنچریاں اور4نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور135رنزہے۔آٹھویں نمبرپرپاکستان کے انضمام الحق نے 13میچوں کی23اننگزمیں32.27کی اوسط سے710رنزبنائے جن میں6نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور96رنزہے۔نویں نمبرپرجنوبی افریقہ کے ہرشل گبز نے 9میچوں کی15اننگزمیں50.64کی اوسط سے709رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور4نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور228رنزہے۔دسویں نمبرپرپاکستان کے مصباح الحق نے9میچوں کی17اننگزمیں47.14کی اوسط سے660رنزبنائے جن میں ایک سنچری اور5 نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور100رنزہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…