اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئی سی سی نے ایشیاکپ کے تمام میچزکوفل ون ڈے اسٹیٹس دیدیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

آئی سی سی نے ایشیاکپ کے تمام میچزکوفل ون ڈے اسٹیٹس دیدیا

دبئی(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی نے ایشیاکپ کے تمام میچزکوفل ون ڈے اسٹیٹس دے دیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں پانچ ایشین ٹیسٹ ممالک کے ساتھ کوالیفائرہانگ کانگ شامل ہے۔آئی سی سی  نے ایشیاکپ کے تمام میچزکوفل ون ڈے اسٹیٹس دے دیا۔ ایشیاکپ 15سے 28 ستمبرتک دبئی اورابوظہبی میں منعقدہورہاہے۔چھ ملکی ٹورنامنٹ میں 5ایشین ٹیسٹ ممالک پاکستان،بھارت،… Continue 23reading آئی سی سی نے ایشیاکپ کے تمام میچزکوفل ون ڈے اسٹیٹس دیدیا

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ ، 33میں سے16کھلاڑیوں نے دستخط کر دئیے

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ ، 33میں سے16کھلاڑیوں نے دستخط کر دئیے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی )کی جانب سے دئیے گئے سینٹرل کنٹریکٹ پر مجموعی طور پر 33میں سے16کھلاڑیوں نے دستخط کر دئیے،آل راؤنڈر محمد حفیظ نے تاحال سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہیں کئے۔ذرائع کے مطابق ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 16رکنی پاکستانی ٹیم نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیئے ہیں… Continue 23reading پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ ، 33میں سے16کھلاڑیوں نے دستخط کر دئیے

قومی کرکٹ ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پر تنازعے کے بعدقومی کرکٹر محمد حفیظ کوبڑی پیشکش ،انکار کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

قومی کرکٹ ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پر تنازعے کے بعدقومی کرکٹر محمد حفیظ کوبڑی پیشکش ،انکار کردیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان کے مایہ ناز آل رانڈر محمد حفیظ گزشتہ دنوں ایشیا کپ کے اسکواڈ میں اپنی جگہ بنانے میں ناکام رہے تھے تاہم انھوں نے ڈومیسٹک کرکٹ کی طرف رخ کرلیا تھا۔ڈومیسٹک سیزن کے پہلے ایک روزہ میچ میں حفیظ نے 80گیندوں پر 82 رنز کی لاجواب اننگز کھیلی تھی۔ جس کے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پر تنازعے کے بعدقومی کرکٹر محمد حفیظ کوبڑی پیشکش ،انکار کردیا

پی سی بی میں ایسی پالیسی بنائیں گے کہ چیئرمین سمیت ہر کوئی جواب دہ ہو، احسان مانی

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

پی سی بی میں ایسی پالیسی بنائیں گے کہ چیئرمین سمیت ہر کوئی جواب دہ ہو، احسان مانی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے آئین میں موجود ہے لیکن انھوں نے وزیر اعظم عمران خان کے سامنے اس عہدے کیلئے ماجد خان کا نام تجویز نہیں کیا۔احسان مانی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ان کی جانب… Continue 23reading پی سی بی میں ایسی پالیسی بنائیں گے کہ چیئرمین سمیت ہر کوئی جواب دہ ہو، احسان مانی

شاہد آفریدی اور صادق محمد کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

شاہد آفریدی اور صادق محمد کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی

کراچی(سپورٹس ڈیسک) شاہد آفریدی اور صادق محمد کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی۔کراچی میں ایک تقریب میں بطور مہمان خصوصی خطاب اور بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے صادق محمد کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا، انھوں نے کہا کہ سابق ٹیسٹ اوپنر کی عزت اپنی جگہ لیکن انھیں بنگلہ دیش میں… Continue 23reading شاہد آفریدی اور صادق محمد کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی

سرینا ولیمز کو امریکی اوپن فائنل میں شکست، امپائر پر ہی بھڑک اٹھیں ٗچور قرار دیدیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

سرینا ولیمز کو امریکی اوپن فائنل میں شکست، امپائر پر ہی بھڑک اٹھیں ٗچور قرار دیدیا

نیویارک(سپورٹس ڈیسک)امریکی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں امریکی ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز نے جاپانی حریف نوامی اوساکا کے ہاتھوں شکست پر امپائر پر بھڑک اٹھیں اور انہیں چور قرار دے دیا۔نیویارک میں ہونے والے گرینڈ سلم چمپئن شپ فائنل میں جاپان کی اومی اوساکا نے سرینا کو 2۔6 اور 4۔6 سے اپ سیٹ شکست… Continue 23reading سرینا ولیمز کو امریکی اوپن فائنل میں شکست، امپائر پر ہی بھڑک اٹھیں ٗچور قرار دیدیا

باکسر عامر خان نے کولمبیئن حریف سیموئل ورگاس کو شکست دیدی ،برطانیہ میں جشن،فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

باکسر عامر خان نے کولمبیئن حریف سیموئل ورگاس کو شکست دیدی ،برطانیہ میں جشن،فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

برمنگھم(آن لائن ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سْپر ویلٹر ویٹ کیٹیگری میں کولمبین حریف سیموئیل ورگاس کو زبردست مقابلے کے بعد شکست دے دی۔عامر خان اور سیموئیل ورگاس کے درمیان فائٹ سْپر ویلٹر ویٹ کیٹیگری میں ہوئی اور 12 راؤنڈز کی فائٹ میں پوائنٹس کی بنیاد پر باکسر عامر فاتح قرار پائے۔فائٹ… Continue 23reading باکسر عامر خان نے کولمبیئن حریف سیموئل ورگاس کو شکست دیدی ،برطانیہ میں جشن،فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک میں کھیلوں کے علاوہ دوسرے شعبوں میں ترقی کریگا ٗجان شیر خان

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک میں کھیلوں کے علاوہ دوسرے شعبوں میں ترقی کریگا ٗجان شیر خان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)سکواش کے سابق عالمی چمپئن جان شیرخان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک میں کھیلوں کے علاوہ دوسرے شعبوں میں ترقی کریگا۔گذشتہ روز جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے عمران خان کو پاکستان کا 22 ویں کامیاب وزیر اعظم منتخب ہونے پر اُنکو اور انکی ٹیم کو… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک میں کھیلوں کے علاوہ دوسرے شعبوں میں ترقی کریگا ٗجان شیر خان

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا

دبئی(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ 9 نومبر سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا، میزبان ویسٹ انڈین ٹیم ایونٹ میں ٹائٹل کا دفاع کرے گی، پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں 11 نومبر کو آمنے سامنے ہونگی۔ آئی سی سی حکام کے مطابق میگا… Continue 23reading ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا

Page 772 of 2239
1 763 764 765 766 767 768 769 770 771 772 773 774 775 776 777 778 779 780 781 2,239