اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

پی سی بی کی طرف سے لگائی گئی4 ماہ کی پابندی کو قبول کرتا ہوں،احمد شہزاد

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

پی سی بی کی طرف سے لگائی گئی4 ماہ کی پابندی کو قبول کرتا ہوں،احمد شہزاد

لاہور (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹر احمد شہزاد نے کہاہے کہ پی سی بی کی طرف سے لگائی گئی 4 ماہ کی پابندی کو قبول کرتا ہوں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سنائی گئی سزا پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے احمد شہزاد نے کہاکہ ممنوعہ ادوایات کا استعمال کیا جو نہیں کرنا چاہیے تھا ٗ… Continue 23reading پی سی بی کی طرف سے لگائی گئی4 ماہ کی پابندی کو قبول کرتا ہوں،احمد شہزاد

یاسر شاہ آسٹریلین بیٹنگ لائن کو نشانہ بنا ئینگے : کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

یاسر شاہ آسٹریلین بیٹنگ لائن کو نشانہ بنا ئینگے : کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد

دبئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز (آج)7 اکتوبر سے ہو گا اور سیریز کے لیے پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کی کارکردگی کو اہم قرار دیا جانے لگا ۔میڈیا سے با ت چیت کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے… Continue 23reading یاسر شاہ آسٹریلین بیٹنگ لائن کو نشانہ بنا ئینگے : کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد

تیسرا ڈاکٹر عبدالستار ایدھی گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ 12 اکتوبر سے شروع ہوگا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

تیسرا ڈاکٹر عبدالستار ایدھی گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ 12 اکتوبر سے شروع ہوگا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)تیسرا پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام ڈاکٹر عبدالستار ایدھی گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ 12 اکتوبر سے جنریشن سکول،کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول احمد آرائیں نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں سندھ سے تعلق رکھنے والی ٹیمیں حصہ لے سکتی ہیں اور چمپئن شپ میں شرکت کی خواہش رکھنے والی… Continue 23reading تیسرا ڈاکٹر عبدالستار ایدھی گرلز تھرو بال ٹورنامنٹ 12 اکتوبر سے شروع ہوگا

پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چمپئن شپ 26 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہو گی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چمپئن شپ 26 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چمپئن شپ 26 اکتوبر سے لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہو گی ۔پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمن نے بتایاکہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چمپئن شپ… Continue 23reading پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چمپئن شپ 26 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہو گی

کومیکو فٹ سال چمپئن شپ 12 اکتوبر سے اسلام آبادشروع گی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

کومیکو فٹ سال چمپئن شپ 12 اکتوبر سے اسلام آبادشروع گی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) اساس انٹرنیشنل سکول کے زیراہتمام اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے کومیکو فٹ سال چمپئن شپ 12 اکتوبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع گی، ٹورنامنٹ سیکرٹری حفصہ ارشد نے بتایاکہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور مرد کی 32 اور خواتین… Continue 23reading کومیکو فٹ سال چمپئن شپ 12 اکتوبر سے اسلام آبادشروع گی

کوہلی اور جدیجا کی سنچریاں : ویسٹ انڈیز ٹیم کو فالو آن کا خطرہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018

کوہلی اور جدیجا کی سنچریاں : ویسٹ انڈیز ٹیم کو فالو آن کا خطرہ

راج کوٹ(سپورٹس ڈیسک ) پرتھوی شا کے بعد ویرات کوہلی اور رویندرا جدیجا کی سنچریوں کی بدولت بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ریکارڈ 649رنز بنانے کے بعد صرف 94رنز پر چھ ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کو پویلین رخصت کردیا ہے۔راجکوٹ میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بھارت نے 364رنز… Continue 23reading کوہلی اور جدیجا کی سنچریاں : ویسٹ انڈیز ٹیم کو فالو آن کا خطرہ

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کیلئے انتہائی بری خبر آگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹیم سے فٹ نہ ہونے کے باعث باہر ہوگیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کیلئے انتہائی بری خبر آگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹیم سے فٹ نہ ہونے کے باعث باہر ہوگیا

دبئی (آن لائن) پاکستان کے نوجوان لیگ سپنر شاداب خان آسٹریلیا کے خلاف اتوار سے شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ شاداب خان ابھی تک ایشیاء4 کپ میں گروئن انجری کا شکار ہونے کے بعد مکمل طور پر فٹ نہیں ہوسکے ہیں تاہم پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کو امید ہے کہ وہ ابوظہبی ٹیسٹ… Continue 23reading آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کیلئے انتہائی بری خبر آگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹیم سے فٹ نہ ہونے کے باعث باہر ہوگیا

پی سی بی ہرجانہ کیس : فیصلہ پاکستان کر کٹ بورڈ کے حق میں آنے کا امکان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

پی سی بی ہرجانہ کیس : فیصلہ پاکستان کر کٹ بورڈ کے حق میں آنے کا امکان

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداران بھارت کے خلاف ہرجانہ کیس میں اپنے حق میں فیصلے کے لیے پرامید ہیں۔مائیکل بیلوف کی سربراہی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے پینل نے دبئی میں کیس کی سماعت مکمل کی۔ رپورٹ کے مطابق سماعت کے دوران اٹھائے گئے دونوں پوائنٹس پر بھارتی بورڈ(بی سی سی آئی)… Continue 23reading پی سی بی ہرجانہ کیس : فیصلہ پاکستان کر کٹ بورڈ کے حق میں آنے کا امکان

آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑی دعائیں لینے مولانا طارق جمیل کے پاس پہنچ گئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑی دعائیں لینے مولانا طارق جمیل کے پاس پہنچ گئے

دبئی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دعائیں لینے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کے پاس پہنچ گئے۔مولانا طارق جمیل سے پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کی ملاقات دبئی میں ہوئی، جس میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، بابراعظم، وہاب ریاض، اظہرعلی، امام الحق اور دیگر شامل تھے۔مولانا طارق… Continue 23reading آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑی دعائیں لینے مولانا طارق جمیل کے پاس پہنچ گئے

Page 767 of 2262
1 758 759 760 761 762 763 764 765 766 767 768 769 770 771 772 773 774 775 776 2,262