بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

تیسری نیشنل سکول اینڈ کالجز تھرو بال چیمپئن شپ13 فروری سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

datetime 28  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام تیسری نیشنل سکول اینڈ کالجز تھرو بال چیمپئن شپ آئندہ سال13 فروی سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے صدر طاہر نوید کے مطابق چمپئن شپ میں ملک بھر سے سکول اور کالجز کی بوائز اور گرلز کھلاڑیوں حصہ لیں گے۔ چمپئن شپ

کی اختتامی تقریب 15 فروی تک جاری رہے گی جس میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ چمپئن شپ میں شرکت کی خواہش رکھنے والی ٹیمیں اپنے ناموں کا اندراج 15 جنوری تک پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مدثر آرائیں کے پاس کروا سکتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…