بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

ٹیم سے جذباتی وابستگی ہے،خراب کارکردگی پر خفا ہوا : مکی ارتھر

datetime 3  جنوری‬‮  2019

ٹیم سے جذباتی وابستگی ہے،خراب کارکردگی پر خفا ہوا : مکی ارتھر

کیپ ٹاؤن (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ ٹیم کے ساتھ جذباتی طور پر وابستہ ہوں ، سینچورین ٹیسٹ میں خراب کارکردگی پر وہ خفا ہوگیا تھا۔ساوتھ افریقین میڈیا کو انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان ٹیم باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہے ، سینچورین ٹیسٹ… Continue 23reading ٹیم سے جذباتی وابستگی ہے،خراب کارکردگی پر خفا ہوا : مکی ارتھر

ٹیم میں سب نئے کھلاڑی شامل نہیں کیے جاسکتے، وسیم باری

datetime 3  جنوری‬‮  2019

ٹیم میں سب نئے کھلاڑی شامل نہیں کیے جاسکتے، وسیم باری

کراچی(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ میں ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی کے ڈائریکٹر و سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم باری نے کہا ہے کہ میں اس بات کا قائل ہوں کہ جسے ٹیم کا حصہ بنایا جائے اسے موقع بھی ملنا چاہیے۔سابق وکٹ کیپر بیٹسمین نے قومی ٹیسٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کا احاطہ کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading ٹیم میں سب نئے کھلاڑی شامل نہیں کیے جاسکتے، وسیم باری

دوسرا ٹیسٹ میچ ٗ جنوبی افریقہ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت ٗدونوں ٹیموں میں ایک ایک تبدیلی

datetime 3  جنوری‬‮  2019

دوسرا ٹیسٹ میچ ٗ جنوبی افریقہ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت ٗدونوں ٹیموں میں ایک ایک تبدیلی

کیپ ٹاؤن(این این آئی)جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ دعوت دی ۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کیپ ٹاؤن میں شروع ہوگیا ہے جس میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی… Continue 23reading دوسرا ٹیسٹ میچ ٗ جنوبی افریقہ کی ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت ٗدونوں ٹیموں میں ایک ایک تبدیلی

سچن ٹنڈولکر کے ابتدائی کوچ رماکانت اچاریکر86 برس کی عمر میں چل بسے

datetime 3  جنوری‬‮  2019

سچن ٹنڈولکر کے ابتدائی کوچ رماکانت اچاریکر86 برس کی عمر میں چل بسے

ممبئی(این این آئی)بھارتی اسٹار کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے ابتدائی کوچ رماکانت اچاریکر86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔وہ 1990 کی دہائی سے چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہے تھے، 2013 میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد سے ان کا علاج جاری تھا، شیواجی پارک میں واقع اچاریکر اکیڈمی سے سچن ٹنڈولکر کے ساتھ ونود… Continue 23reading سچن ٹنڈولکر کے ابتدائی کوچ رماکانت اچاریکر86 برس کی عمر میں چل بسے

بھارت نے سڈنی ٹیسٹ کے پہلے روزپجارا کی سنچری کی بدولت4 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنالیے

datetime 3  جنوری‬‮  2019

بھارت نے سڈنی ٹیسٹ کے پہلے روزپجارا کی سنچری کی بدولت4 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنالیے

سڈنی(این این آئی)بھارت نے آسٹریلیا کیخلاف چوتھے ٹیسٹ کے پہلے روز شاندار کار کر دگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے4 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنالیے ٗبھارت کی جانب سے اگر وال 77، کپتان ویرات کوہلی 23 اور اجنکا ریہانے 18 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ٗچتیسور پجارا نے ایک مرتبہ پھر سنچری اسکور کی… Continue 23reading بھارت نے سڈنی ٹیسٹ کے پہلے روزپجارا کی سنچری کی بدولت4 وکٹوں کے نقصان پر 303 رنز بنالیے

فٹنس مسائل : رافیل نڈال برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

datetime 3  جنوری‬‮  2019

فٹنس مسائل : رافیل نڈال برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

میڈرڈ(این این آئی)سٹار ہسپانوی کھلاڑی اور سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال فٹنس مسائل کے باعث برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔ عالمی نمبر دو نڈال نے بتایا کہ میں برسبین انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کھیلنا چاہتا تھا تاہم ایم آر آئی سکین کے بعد ڈاکٹرز نے مجھے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے جس… Continue 23reading فٹنس مسائل : رافیل نڈال برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان چند رو زمیں متوقع

datetime 3  جنوری‬‮  2019

جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان چند رو زمیں متوقع

لاہور(این این آئی) جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان چند رو زمیں متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق میزبان ٹیم کے ساتھ پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز انیس جنوری سے ہوگا، ون ڈے سکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورت کا آغاز کردیاگیاہے۔حارث سہیل فٹنس مسائل… Continue 23reading جنوبی افریقہ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان چند رو زمیں متوقع

بی پی ایل میں شرکت کیلئے پاکستانی کرکٹرز بنگلہ دیش روانہ

datetime 3  جنوری‬‮  2019

بی پی ایل میں شرکت کیلئے پاکستانی کرکٹرز بنگلہ دیش روانہ

لاہور(این این آئی) بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں شرکت کے لئے پاکستانی کرکٹرز بنگلہ دیش روانہ ہو گئے ، ایونٹ 5جنوری سے شروع ہوگا۔ڈھاکہ روانہ ہونے والے کھلاڑیوں میں راجشاہی کنگز ٹیم کیلئے منتخب محمد حفیظ اور محمد سمیع، سلہٹ سکسرز کا حصہ محمد عرفان اور سہیل تنویر، کومیلا وکٹورینز سکواڈ میں جگہ بنانے والے… Continue 23reading بی پی ایل میں شرکت کیلئے پاکستانی کرکٹرز بنگلہ دیش روانہ

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 5جنوری سے ہوگا

datetime 3  جنوری‬‮  2019

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 5جنوری سے ہوگا

اسلام آباد (این این آئی) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 5جنوری سے ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 5 جنوری سے ہوگا جو 8 فروری تک جاری رہے گا جس کے دوران 7 ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ایونٹ میں شامل ٹیموں میں دفاعی… Continue 23reading بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز 5جنوری سے ہوگا

1 759 760 761 762 763 764 765 766 767 768 769 2,345