سری لنکن ٹیم آئندہ برس ورلڈ کپ سے قبل سکاٹ لینڈ کیخلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلے گی
کولمبو (این این آئی)سری لنکن ٹیم آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ سے قبل سکاٹ لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کھیلے گی۔ کرکٹ سکاٹ لینڈ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سری لنکا اور سکاٹ لینڈ کے درمیان دو ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ… Continue 23reading سری لنکن ٹیم آئندہ برس ورلڈ کپ سے قبل سکاٹ لینڈ کیخلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلے گی







































