کلیم اللہ گولز کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی فٹ بالر بن گئے
لاہور(آئی این پی) کلیم اللہ گولز کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی فٹ بالر بن گئے ہیں۔مایہ ناز پاکستانی فٹبالر کلیم اللہ نے گولز کی سنچری مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے پہلے فٹبالر ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ کلیم اللہ پاکستان فٹبال ٹیم کے سابق کپتان رہ چکے ہیں تاہم فٹنس… Continue 23reading کلیم اللہ گولز کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی فٹ بالر بن گئے