جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

وکٹوں کی تیز ترین ڈبل سنچری،یاسر شاہ82سالہ پرانا ریکارڈ توڑنے کے قریب

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

وکٹوں کی تیز ترین ڈبل سنچری،یاسر شاہ82سالہ پرانا ریکارڈ توڑنے کے قریب

ابوظہبی (آئی این پی)82سال پرانا اہم ترین ٹیسٹ ریکارڈ بھی یاسر شاہ کی جھولی میں گرنے کو تیارہے۔نیوزی لینڈ سے دوسرے ٹیسٹ میں 14وکٹیں لے کر پاکستان کی اننگز سے کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے یاسر شاہ سابق آسٹریلوی عظیم کرکٹر کلیری گریمٹ کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے۔ مگر اسپنرکے پاس ان… Continue 23reading وکٹوں کی تیز ترین ڈبل سنچری،یاسر شاہ82سالہ پرانا ریکارڈ توڑنے کے قریب

نیوزی لینڈ کیساتھ تیسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے پاکستانی ٹیم کو شدید دھچکا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

نیوزی لینڈ کیساتھ تیسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے پاکستانی ٹیم کو شدید دھچکا

ابو ظہبی(آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ بالرمحمد عباس کندھے کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں جب کہ فاسٹ بالر کا دورہ جنو بی افریقہ کے لیے قومی ٹیم کا حصہ بننا بھی انتہائی دشوار نظر آرہا ہے ۔ محمد عبا س نیوزی لینڈ کے خلاف… Continue 23reading نیوزی لینڈ کیساتھ تیسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے پاکستانی ٹیم کو شدید دھچکا

فیس دو ورنہ بینک گارنٹی کیش کرالیں گے، پی سی بی کی فرنچائزز کو دھمکی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

فیس دو ورنہ بینک گارنٹی کیش کرالیں گے، پی سی بی کی فرنچائزز کو دھمکی

کراچی (آئی این پی) پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز میں دوریاں بڑھنے لگیں، بورڈ نے تمام فرنچائزز کو دھمکی دی کہ اگر پیرکو دوپہر2بجے تک فیس کی ادائیگی نہ ہوئی تو بینک گارنٹی کیش کرا لی جائے گی۔پی سی بی نے14 نومبر کو انوائس جاری کرتے ہوئے فیس کی فوری ادائیگی کا… Continue 23reading فیس دو ورنہ بینک گارنٹی کیش کرالیں گے، پی سی بی کی فرنچائزز کو دھمکی

سرفراز احمد پاکستان کے تیسرے بہترین وکٹ کیپر بن گئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

سرفراز احمد پاکستان کے تیسرے بہترین وکٹ کیپر بن گئے

ابوظہبی (آئی این پی)کپتان سرفرازاحمد نے دبئی ٹیسٹ میں وکٹوں عقب میں پانچ شکار کیے اور بطور وکٹ کیپر148شکار کر کے معین خان سے آگے نکل گئے۔ پاکستان کا قومی ریکارڈ وسیم باری کے نام ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اوروکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے دبئی ٹیسٹ میں مجموعی طور پر وکٹوں کے عقب… Continue 23reading سرفراز احمد پاکستان کے تیسرے بہترین وکٹ کیپر بن گئے

کرکٹ ورلڈ کپ میں تمام بھارتی میچز کے ٹکٹ فروخت ہوگئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

کرکٹ ورلڈ کپ میں تمام بھارتی میچز کے ٹکٹ فروخت ہوگئے

لندن(آئی این پی) آئندہ برس انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں تمام بھارتی میچز کے ٹکٹ فروخت ہوگئے۔آئی سی سی کے جنرل منیجر کمرشل کیمپبیل جیمسن نے کہا ہے کہ 30 مئی سے 14 جولائی تک شیڈول ایونٹ کے 48 مقابلوں کے زیادہ تر ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں جس میں پاکستان کیخلاف اولڈ ٹریفورڈ میں… Continue 23reading کرکٹ ورلڈ کپ میں تمام بھارتی میچز کے ٹکٹ فروخت ہوگئے

14ویں ہاکی عالمی کپ میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے، پاکستان ٹیم کل جرمنی کیخلاف میچ سے کریگی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

14ویں ہاکی عالمی کپ میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے، پاکستان ٹیم کل جرمنی کیخلاف میچ سے کریگی

بھوبنشوار(آئی این پی)14ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں آج جمعہ کو پول بی کے دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چودہویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز بھارتی ریاست اڑسیہ کے دارالحکومت بھوبنشوار میں ہوچکا ہے۔ میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور شائقین ہاکی کو اچھے مقابلے دیکھنے… Continue 23reading 14ویں ہاکی عالمی کپ میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے، پاکستان ٹیم کل جرمنی کیخلاف میچ سے کریگی

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج شروع ہوگا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج شروع ہوگا

ڈھاکہ(آئی این پی)ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (آج) جمعہ سے ڈھاکہ میں شروع ہو گا۔ میزبان بنگلہ دیشی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ بنگال ٹائیگرز نے کالی آندھی کو پہلے ٹیسٹ میں 64 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری… Continue 23reading ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج شروع ہوگا

پی ایس ایل فرنچائزز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ،حکومت سے ٹیکس میں چھوٹ مانگ لی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

پی ایس ایل فرنچائزز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ،حکومت سے ٹیکس میں چھوٹ مانگ لی

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے ابتدائی تین ایڈیشنز میں کوئی بھی فرنچائز ایک دھیلا منافع کمانے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے اگر صورتحال میں اگلے چند برسوں میں بہتری نہ آئی تو اس بات کے امکانات ہیں کہ پی ایس ایل فرنچائزز دیوالیہ ہوسکتی ہیں۔تاہم فرنچائز مالکان کو امید ہے کہ چوتھے… Continue 23reading پی ایس ایل فرنچائزز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ،حکومت سے ٹیکس میں چھوٹ مانگ لی

بطور وکٹ کیپر زیادہ شکار، سرفراز نے معین خان کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

بطور وکٹ کیپر زیادہ شکار، سرفراز نے معین خان کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(آئی این پی) بطور وکٹ کیپر زیادہ شکار کرنے کے ملکی ریکارڈ میں سرفراز احمد نے معین کو پیچھے چھوڑ دیا۔نیوزی لینڈ سے دبئی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سرفراز احمد نے ٹرینٹ بولٹ کا کیچ تھاما، یہ ان کا 148واں شکار تھا، ان میں 128کیچ اور 20اسٹمپنگ شامل ہیں۔ معین خان نے اپنے کیریئر… Continue 23reading بطور وکٹ کیپر زیادہ شکار، سرفراز نے معین خان کو پیچھے چھوڑ دیا

1 746 747 748 749 750 751 752 753 754 755 756 2,301