جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

سی سی اے نیشنل جونیئر ٹینس چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے آج کھیلے جائیں گے

datetime 14  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری سی سی اے نیشنل جونیئر ٹینس چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے آج منگل کو اسلام آباد ٹینس کورٹ میں کھیلے جائیں گے۔ چیمپیئن شپ میں سات کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز، لیڈیز انڈر۔18، بوائز انڈر۔18، بوائز انڈر۔14، مکس

گرلز اینڈ بوائز انڈر۔10 اور لٹل ماسٹرز کپ کے مقابلے شامل ہیں، چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے سو سے زائد جونیئر ٹینس سٹار حصہ لے رہے ہیں سیمی فائنل 15 جنوری جبکہ فائنل مقابلے 16 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔فائنل کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، میڈلز اور اسناد کے علاوہ دیگر انعامات بھی تقسیم کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…