ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کے اومیش یاداو ون ڈے اننگز میں زیادہ مرتبہ70 پلس رنز کھانے والے دنیا کے دوسرے باؤلر بن گئے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

بھارت کے اومیش یاداو ون ڈے اننگز میں زیادہ مرتبہ70 پلس رنز کھانے والے دنیا کے دوسرے باؤلر بن گئے

وشاکھاپٹنم(این این آئی)بھارتی ٹیم کے فاسٹ باؤلر اومیش یاداو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں اننگز میں زیادہ مرتبہ70 پلس رنز کھانے والے بھارت کے پہلے اور دنیا کے دوسرے باؤلر بن گئے، انہیں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں 10 اوورز میں 78 رنز پڑے، یہ 12واں موقع ہے کہ یاداو… Continue 23reading بھارت کے اومیش یاداو ون ڈے اننگز میں زیادہ مرتبہ70 پلس رنز کھانے والے دنیا کے دوسرے باؤلر بن گئے

قومی فٹ سال چمپئن شپ آج سے شروع ہوگی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

قومی فٹ سال چمپئن شپ آج سے شروع ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی فٹ سال چمپئن شپ (آج)26 اکتوبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے روڈھم ہال میں شروع ہوگی۔ پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عدنان ملک نے بتایا کہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں۔انہوں نے کہاکہ چمپئن شپ میں ملک بھر سے… Continue 23reading قومی فٹ سال چمپئن شپ آج سے شروع ہوگی

اسلام آباد اوپن فرینڈ شپ کراٹے چمپئن 28 اکتوبر کو کھیلی جائیگی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد اوپن فرینڈ شپ کراٹے چمپئن 28 اکتوبر کو کھیلی جائیگی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد اوپن فرینڈ شپ کراٹے چمپئن 28 اکتوبر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے حمیدی ہال میں کھیلی جائے گی۔اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجازالحق نے بتایاکہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چمپئن شپ میں مرد اور خواتین… Continue 23reading اسلام آباد اوپن فرینڈ شپ کراٹے چمپئن 28 اکتوبر کو کھیلی جائیگی

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری میچ آج کھیلا جائیگا

چٹاگانگ(این این آئی)بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ (آج) جمعہ کو چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا… Continue 23reading بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری میچ آج کھیلا جائیگا

سب سے پہلے پاکستان!بچے کی ولادت کیلئے انڈیا میں موجود شعیب ملک کا ایسا حیران کن فیصلہ ۔۔جس نے دیکھا ہاتھ ملتا رہ گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

سب سے پہلے پاکستان!بچے کی ولادت کیلئے انڈیا میں موجود شعیب ملک کا ایسا حیران کن فیصلہ ۔۔جس نے دیکھا ہاتھ ملتا رہ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 66 رنز سے ہرا دیا،دوسری جانب اس میچ سے پہلے  پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے قومی ٹیم کو جوائن کرلیا ۔شعیب ملک بدھ کی صبح حیدر آباد دکن سے متحدہ عرب امارات پہنچے ۔میڈیا… Continue 23reading سب سے پہلے پاکستان!بچے کی ولادت کیلئے انڈیا میں موجود شعیب ملک کا ایسا حیران کن فیصلہ ۔۔جس نے دیکھا ہاتھ ملتا رہ گیا

آئندہ برس شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ کس طرز پر کھیلا جائیگا؟ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کونسی تاریخ کو ہوگا؟جانئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018

آئندہ برس شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ کس طرز پر کھیلا جائیگا؟ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کونسی تاریخ کو ہوگا؟جانئے

دبئی( آن لائن )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام آئندہ برس شیڈول ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 1992 میں منعقدہ میگا ایونٹ کی طرز پر کھیلا جائیگا جس کی منظوری آئی سی سی پہلے ہی دے چکا ہے۔ میگا ایونٹ میں شریک 10 ٹیمیں آپس میں میچز کھیلیں گی جن میں سے چار… Continue 23reading آئندہ برس شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ کس طرز پر کھیلا جائیگا؟ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کونسی تاریخ کو ہوگا؟جانئے

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا،تیاریاں مکمل، میچ کب شروع ہوگا اور کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات جاری

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا،تیاریاں مکمل، میچ کب شروع ہوگا اور کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات جاری

ابوظہبی(آئی این پی)پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج)بدھ کو شیخ زید کر کٹ ا سٹیڈیم ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔ پہلے میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے سخت پریکٹس کی ۔پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ اور فخر زمان اوپننگ کریں گے۔دونوں ٹیموں کے مابین ابتک کھیلے… Continue 23reading پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا،تیاریاں مکمل، میچ کب شروع ہوگا اور کون کون میدان میں اترے گا؟تفصیلات جاری

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان کو شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا، قومی ٹیم کی اونچی اُڑان ، اب کس نمبرپر آگئی؟تفصیلات جاری

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان کو شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا، قومی ٹیم کی اونچی اُڑان ، اب کس نمبرپر آگئی؟تفصیلات جاری

لاہور(این این آئی)آئی سی سی کی ٹوئنٹی20 رینکنگ میں پاکستان 132 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر آگیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں پاکستان نے 132 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ پاکستان کے بیٹسمین فخر زمان دوسرے نمبر پر ہیں ٗ بولنگ میں شاداب خان… Continue 23reading آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، پاکستان کو شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا، قومی ٹیم کی اونچی اُڑان ، اب کس نمبرپر آگئی؟تفصیلات جاری

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ، پاکستان 132 پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پر آگیا ،افغانستان کی ٹیم کس نمبر پرپہنچ گئی؟آئی سی سی نے رینکنگ جاری کردی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ، پاکستان 132 پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پر آگیا ،افغانستان کی ٹیم کس نمبر پرپہنچ گئی؟آئی سی سی نے رینکنگ جاری کردی

لاہور( آن لائن ) آئی سی سی کی ٹوئنٹی20 رینکنگ میں پاکستان 132 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر آگیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانے والی ٹوئنٹی 20 رینکنگ میں پاکستان نے 132 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ پاکستان کے بیٹسمین فخر زمان دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ بولنگ میں… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی کرکٹ، پاکستان 132 پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پر آگیا ،افغانستان کی ٹیم کس نمبر پرپہنچ گئی؟آئی سی سی نے رینکنگ جاری کردی

Page 746 of 2262
1 737 738 739 740 741 742 743 744 745 746 747 748 749 750 751 752 753 754 755 2,262