ویرات کوہلی کی ریکارڈ ساز 38ویں سنچری، ایک ٹیم کیخلاف مسلسل4 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے
پونے (این این آئی)بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی کی ریکارڈ ساز 38ویں سنچری، ایک ٹیم کے خلاف مسلسل 4 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے جبکہ کوہلی نے کسی ایک ملک میں مسلسل زیادہ سنچریاں بنانے والے بھارت کے پہلے اور مشترکہ طور پر دنیا کے دوسرے… Continue 23reading ویرات کوہلی کی ریکارڈ ساز 38ویں سنچری، ایک ٹیم کیخلاف مسلسل4 سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے