چینی کھلاڑی شوئی زینگ اور آسٹریلوی جوڑی دار نے آسٹریلین اوپن ویمنز ڈبلز سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

22  جنوری‬‮  2019

میلبورن(این این آئی)چینی کھلاڑی شوئی زینگ اور آسٹریلوی جوڑی دار سمانتھا سٹوسر نے سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن ویمنز ڈبلز سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ منگل کو آسٹریلیا میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کوارٹر

فائنل میں شوئی زینگ اور سمانتھا سٹوسر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جمہوریہ چیک کی کترینا سینیا کووا اور انکی ہم وطن باربورہ کریجیکووا پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی کو 7-6(7-2) اور 7-6(7-4) سے شکست دے کر لاسٹ فور کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…