جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

شرم کا مقام ہے جس طرح پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس مسئلے کو ہینڈل کیا ،ایمر جنگ ایشیا ء کپ میں شریک امارا تی کھلاڑی برس پڑے

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

شرم کا مقام ہے جس طرح پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس مسئلے کو ہینڈل کیا ،ایمر جنگ ایشیا ء کپ میں شریک امارا تی کھلاڑی برس پڑے

کراچی (آن لائن) ایمرجنگ ایشیا ء4 کپ میں شرکت کرنے والے متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیو ں نے کراچی میں بارش کے دوران پچ کو ڈھکنے کی ناقص سہولیات کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا، میچ کا کوئی نتیجہ نہ نکلنے کے باعث متحدہ عرب امارات کی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی ، اماراتی… Continue 23reading شرم کا مقام ہے جس طرح پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس مسئلے کو ہینڈل کیا ،ایمر جنگ ایشیا ء کپ میں شریک امارا تی کھلاڑی برس پڑے

سرفراز احمد کی تبدیلی، قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بڑا اعلان کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

سرفراز احمد کی تبدیلی، قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں سامنے آگئے ،کہتے ہیں کہ سرفراز احمد کی اب تک کی پرفارمنس بہت اچھی ہے اور ان کے علاوہ ابھی کپتانی کیلئے کوئی اور آپشن موجود نہیں ہے۔ ایک انٹر ویو کے دوران انضمام الحق… Continue 23reading سرفراز احمد کی تبدیلی، قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بڑا اعلان کردیا

کرکٹ کو مقبول بنانے کیلئے نئی ٹیکنالوجی نیا تجربہ،ٹاس کیلئے’’ سکہ ‘‘ کی بجائے ’’ بلا‘‘ استعمال کرنے کا فیصلہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

کرکٹ کو مقبول بنانے کیلئے نئی ٹیکنالوجی نیا تجربہ،ٹاس کیلئے’’ سکہ ‘‘ کی بجائے ’’ بلا‘‘ استعمال کرنے کا فیصلہ

لندن (آن لائن)کرکٹ کے کھیل کو عالمی سطح پر مقبول ترین بنانے کے لیے ہر گزرتے دن کے ساتھ تبدیلیاں کرنے کے ساتھ ساتھ اسے جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا جا رہا ہے لیکن اب جنٹل مین گیم میں ٹاس کا ہی انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا گیا۔ٹی20 لیگ کو دنیا بھر میں سب سے… Continue 23reading کرکٹ کو مقبول بنانے کیلئے نئی ٹیکنالوجی نیا تجربہ،ٹاس کیلئے’’ سکہ ‘‘ کی بجائے ’’ بلا‘‘ استعمال کرنے کا فیصلہ

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات 12 دسمبر کو اسلام آباد میں ہونگے

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات 12 دسمبر کو اسلام آباد میں ہونگے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات (کل)12 دسمبر کو سپریم کورٹ بلڈنگ، اسلام آباد میں ہونگے، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے الیکشن ریٹرننگ آفیسر اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل (انسانی حقوق) عامر سلیم رانا نے بتایا کہ انتخاب شیڈول کے مطابق 12 دسمبر کو سپریم کورٹ بلڈنگ،… Continue 23reading پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات 12 دسمبر کو اسلام آباد میں ہونگے

قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 14 دسمبر سے شروع ہوگا

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 14 دسمبر سے شروع ہوگا

کراچی(این این آئی)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام تین روزہ قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 14 دسمبر سے پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ کورس میں ملک بھر سے کوچز اور امپائرز حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس 14 دسمبر سے شروع ہوگا

پی سی بی کی ٹاسک فورس کا اجلاس ( کل ) ہوگا

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

پی سی بی کی ٹاسک فورس کا اجلاس ( کل ) ہوگا

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹاسک فورس کا اجلاس ( کل ) منگل کو منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ختم کرنے کیلئے تجاویز کو حتمی شکل دی جائے گی ۔ دوماہ پہلے ہونے والے اجلاس میں ڈیپارٹمنٹ کرکٹ ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔ تجویز میں کہا گیا… Continue 23reading پی سی بی کی ٹاسک فورس کا اجلاس ( کل ) ہوگا

گرین شرٹس مقدرکے سکندر نکلے!ہاکی ورلڈ کپ میں ہالینڈ سے شکست کے باوجود پاکستان کوایک چانس کیسے مل گیا؟

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

گرین شرٹس مقدرکے سکندر نکلے!ہاکی ورلڈ کپ میں ہالینڈ سے شکست کے باوجود پاکستان کوایک چانس کیسے مل گیا؟

بھینشور (این این آئی)ورلڈ کپ ہاکی میں پاکستان ٹیم ایک بار پھر اگر مگر کے چکر میں پھنس گئی ٗ ہالینڈ سے شکست کے باوجود گرین شرٹس کو ایک چانس مل گیا ٗ مقدر کا فیصلہ (آج)منگل کو ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ہالینڈ، جرمنی سے شکست اور ملائیشیا سے میچ برابر کرنے کے باوجود پاکستان کے… Continue 23reading گرین شرٹس مقدرکے سکندر نکلے!ہاکی ورلڈ کپ میں ہالینڈ سے شکست کے باوجود پاکستان کوایک چانس کیسے مل گیا؟

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

آکلینڈ(این این آئی) سری لنکا کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا پہلا میچ ہفتے سے ولنگٹن میں کھیلا جائے گا جس کیلئے کین ولیمسن کی قیادت میں کیویز ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کے خلاف کیویز… Continue 23reading سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

ایڈیلیڈ ٹیسٹ :بھارت نے آسٹریلیا کو 31 رنز سے شکست دیکر سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

ایڈیلیڈ ٹیسٹ :بھارت نے آسٹریلیا کو 31 رنز سے شکست دیکر سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی

ایڈیلیڈ (این این آئی)بھارت نے آسٹریلیا کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں 31 رنز سے شکست دیتے ہوئے 4 میچز پر مشتمل سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل کرلی ٗبھارت نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 323 رنز کا ہدف دیا ٗجواب میں کینگروز ٹیم کھیل کے پانچویں اور آخری روز 291 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی… Continue 23reading ایڈیلیڈ ٹیسٹ :بھارت نے آسٹریلیا کو 31 رنز سے شکست دیکر سیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی

1 736 737 738 739 740 741 742 743 744 745 746 2,300