جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

جنوبی افریقا کیخلاف رنزنہ کرنیکا افسوس ہے،ایک ہی اندازمیں آوٹ ہونامایوس کن تھا : اظہر علی

datetime 24  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنچورین (این این آئی)ٹیسٹ کرکٹراظہرعلی نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کیخلاف رنزنہ کرنیکا انہیں افسوس ہے،ایک ہی اندازمیں آوٹ ہونامایوس کن تھا، یہ تاثر درست نہیں کہ پاکستانی بلے باز شارٹ بالز نہیں کھیل سکتے۔تفصیلات کے مطابق ڈربن میں جنوبی افریقا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 5وکٹ سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز 1۔1 سے برابر کردی ، پاکستان کرکٹ ٹیم45 اعشاریہ 5

اوورز میں 203رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ایک بیان میں اظہر علی نے کہا کہ جنوبی افریقہ میں پچز کی وجہ سے مسئلہ رہا، تنقید کرنے والوں کو یہ ضرور دیکھنا چاہئے کہ کنڈیشنز کیسی تھیں۔انہوں نے کہا کہ مصباح الحق اور یونس خان کا خلا پر کرنے میں وقت لگے گا ، ان دونوں کے جانے کے بعد اچھا نہیں کھیل سکا۔انہوں نے کہا کہ گھٹنے کی تکلیف ضرور مسائل پیدا کرتی ہے تاہم فٹنس کیلئے بھرپور محنت کر رہا ہوں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…