ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بال ٹیمرپنگ بین الاقوامی مسئلہ ہے : آسٹریلوی کوچ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

بال ٹیمرپنگ بین الاقوامی مسئلہ ہے : آسٹریلوی کوچ

سڈنی(این این آئی)آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے کوچ جسٹن لینگر نے دعویٰ کیا ہے کہ بے جان پچز کے باعث بال ٹیمپرنگ ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے تاہم ٹیم میں ان کی موجودگی میں اسی طرح کے کسی واقعہ کے امکان کو مسترد کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جسٹسن لینگر نے کہا کہ انہیں آسٹریلوی… Continue 23reading بال ٹیمرپنگ بین الاقوامی مسئلہ ہے : آسٹریلوی کوچ

امام الحق نے ون ڈے کپ میں پرفارم کرکے فٹنس ثابت کردی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

امام الحق نے ون ڈے کپ میں پرفارم کرکے فٹنس ثابت کردی

لاہور(آئی این پی) ون ڈے کپ کے سیمی فائنل میں پی ٹی وی کے خلاف اوپنر امام الحق نے شاندار بیٹنگ کے ذریعے اپنی فٹنس ثابت کردی۔حبیب بنک کی نمائندگی کرتے ہوئے امام الحق نے 60گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی،وہ 85رنز بنانے میں کامیاب رہے، اس اننگز کے بعد ان کی نیوزی لینڈ کے… Continue 23reading امام الحق نے ون ڈے کپ میں پرفارم کرکے فٹنس ثابت کردی

کارکردگی نہیں بلکہ کس وجہ سے قومی ٹیم سے باہر ہوا؟محمد عرفان نے وجہ بتا دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

کارکردگی نہیں بلکہ کس وجہ سے قومی ٹیم سے باہر ہوا؟محمد عرفان نے وجہ بتا دی

اسلام آباد(این این آئی)دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے کہا ہے کہ وہ 2019ء ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی نمائندگی کر نا چاہتے ہیں اور اس کیلئے وہ بھرپور انداز میں اپنی بولنگ پر توجہ دے رہے ہیں ٗشاہین شاہ آفریدی،عثمان خان شنواری حسن علی اور جنید خان کی موجودگی میں جگہ بنانا… Continue 23reading کارکردگی نہیں بلکہ کس وجہ سے قومی ٹیم سے باہر ہوا؟محمد عرفان نے وجہ بتا دی

کرکٹ میچ کے دوران انتہائی افسوسناک واقعہ،کھلاڑی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ،جانتے ہیں کتنے گھنٹے تک ہوش نہ آیا؟

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

کرکٹ میچ کے دوران انتہائی افسوسناک واقعہ،کھلاڑی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ،جانتے ہیں کتنے گھنٹے تک ہوش نہ آیا؟

کولمبو(این این آئی) جوز بٹلر کے شاٹ سے سری لنکن کھلاڑی بری طرح زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق ٹور میچ کے دوران انگلینڈ کی بیٹنگ جاری تھی کہ انگلش بلے باز جوز بٹلر نے سری لنکن بولر کی گیند پر زور دار پل شاٹ لگایا، یہ گیند شارٹ لیگ پر کھڑے فیلڈر پتھوم نسانکا کے… Continue 23reading کرکٹ میچ کے دوران انتہائی افسوسناک واقعہ،کھلاڑی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ،جانتے ہیں کتنے گھنٹے تک ہوش نہ آیا؟

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں ہوگا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں ہوگا

کنگسٹن (این این آئی) ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ 9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں ہوگا۔شیڈول کے مطابق رواں سا 9 سے 24 نومبر تک شیڈول ایونٹ کے میچز اینٹی گووا اینڈ باربوڈا، گیانا اور سینٹ لوشیا میں کھیلے جائیں گے۔ میزبان ویسٹ انڈین ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ دفاعی چیمپئن… Continue 23reading ویمنز ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ9 سے 24 نومبر تک ویسٹ انڈیز میں ہوگا

بگ بیش لیگ 2018-19ء سیزن : جو روٹ اور جوز بٹلر سڈنی تھنڈر سات سات کیلئے دستیاب ہونگے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

بگ بیش لیگ 2018-19ء سیزن : جو روٹ اور جوز بٹلر سڈنی تھنڈر سات سات کیلئے دستیاب ہونگے

میلبورن(این این آئی) انگلش کرکٹرز جو روٹ اور جوز بٹلر کا بگ بیش لیگ کے2018-19ء سیزن کیلئے سڈنی تھنڈر فرنچائز سے معاہدے طے پاگیا ٗمعاہدے کے تحت دونوں کھلاڑی سات، سات میچز کیلئے فرنچائز کو دستیاب ہوں گے۔ سڈنی تھنڈر ٹیم کے کوچ شین بونڈ کے مطابق وہ جو روٹ اور جوز بٹلر کے معاہدے… Continue 23reading بگ بیش لیگ 2018-19ء سیزن : جو روٹ اور جوز بٹلر سڈنی تھنڈر سات سات کیلئے دستیاب ہونگے

اظہر علی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان،ڈومیسٹک کھیلتے رہیں گے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

اظہر علی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان،ڈومیسٹک کھیلتے رہیں گے

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے 50اوورز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔53ایک روزہ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اظہر علی نے اپنی ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اظہر علی کا کہنا تھا کہ ذاتی وجوہات… Continue 23reading اظہر علی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان،ڈومیسٹک کھیلتے رہیں گے

نوجوان کرکٹرز کی فائٹنگ اسپرٹ نے محمد حفیظ کا بھی دل جیت لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

نوجوان کرکٹرز کی فائٹنگ اسپرٹ نے محمد حفیظ کا بھی دل جیت لیا

ابو ظہبی(آئی این پی) اسٹار آل رانڈر محمد حفیظ کا کہنا ہے کیویز کی طرف سے اچھے آغاز کے باوجود بولرز نے کم بیک کرتے ہوئے فتح کا راستہ بنایا۔ابوظہبی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ نوجوان کرکٹرز میں… Continue 23reading نوجوان کرکٹرز کی فائٹنگ اسپرٹ نے محمد حفیظ کا بھی دل جیت لیا

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار

دبئی (آئی این پی)آئی سی سی کی جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت پہلی پوزیشن پر قبضہ کیے ہوئے ہے۔ بھارت 116پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہے،جنوبی افریقہ دوسرے، انگلینڈ تیسرے، نیوزی لینڈ چوتھے، آسٹریلیا پانچویں ، سری لنکا چھٹے، پاکستان ساتویں، ویسٹ انڈیز آٹھویں، بنگلہ دیش نویں اور زمبابوے دسویں نمبر… Continue 23reading آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار

Page 737 of 2262
1 728 729 730 731 732 733 734 735 736 737 738 739 740 741 742 743 744 745 746 2,262