پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

ڈیمز کی تعمیر، جنوبی افریقہ میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم بھی میدان میں آگئی ، مثالی اقدام ،سب کے دل جیت لئے

datetime 30  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے جنوبی افریقا میں ڈیمز فنڈ ریزنگ مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان کے مطابق ڈیمز فنڈ ریزنگ مہم میں وزیراعظم عمران خان کا دستخط شدہ بیٹ اور گیند نیلامی کے پیش کیے جائیں گے۔فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ ایونٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھی دعوت دی ہے

جس میں کپتان شعیب ملک، محمدحفیظ، حسن علی، شاداب خان، امام الحق اور عثمان شنواری سمیت دیگر شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈیمز فنڈ ریزنگ مہم میں بیرون ملک پاکستانیوں کا جذبہ قابل تحسین ہے، اب تک ڈیم فنڈ میں پاکستانیوں نے بڑھ چڑ کر حصہ ڈالا۔ فیصل جاوید نے اپیل کی کہ جنوبی افریقا میں بڑی تعداد میں بسنے والے پاکستانی ڈیمز فنڈ میں بھرپور حصہ ڈالیں، وہ وقت دور نہیں جب ہم پاکستان میں پانی کے بحران پر انشاا للہ قابو پا لیں گے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…