شاداب خان رواں سال کے کامیاب ترین ٹی ٹوئنٹی باؤلر بن گئے
دبئی(آئی این پی)قومی ٹیم کے لیگ سپنر شاداب خان نے رواں سال سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔ شاداب خان نے نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں روس ٹیلر کو آؤٹ کرکے رواں سال19ٹی ٹونٹی میچز میں 28شکار کرکے آسٹریلوی فاسٹ بالر اینڈریو ٹائی کا… Continue 23reading شاداب خان رواں سال کے کامیاب ترین ٹی ٹوئنٹی باؤلر بن گئے