جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

سری لنکن بیٹسمین کرونارتنے گیند لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

کینبرا (این این آئی)آسٹریلین دارالحکومت کینبرا میں میزبان کرکٹ ٹیم کے سری لنکا کے ساتھ کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکن بیٹسمین ڈیموتھ کرونارتنے گردن میں گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکن اوپنر اس وقت ہوئے انجری کاشکار ہوئے جب آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز کی گیند ان کی

گردن پر جا لگی۔آسٹریلوی فاسٹ بولر پیٹ کمنز کی باؤنسر لگنے سے سری لنکن بیٹسمین ڈیموتھ کرونارتنے گراؤنڈ میں گر گئے۔آسٹریلین فاسٹ بولر پیٹ کمنز کی گیند کی رفتار 142 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔کرونارتنے کو اسٹریچر پر لٹا کر گراؤنڈ سے ہسپتال لے جایا گیا، ہسپتال جاتے ہوئے سری لنکن اوپنر میڈیکل اسٹاف سے باتیں کر رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…