مصری فٹبالر محمد صلاح نے افریقن فٹبالر آف دی ایئرایوارڈ اپنے نام کرلیا
لندن(آئی این پی) مصر کے سپر اسٹار اسٹرائیکر محمد صلاح نے بی بی سی افریقن فٹبالر آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔سپر اسٹار اسٹرائیکر محمد صلاح نے مسلسل دوسری مرتبہ بی بی سی افریقن فٹبالر آف دی ایئر ایوارڈ جیت لیا،انھوں نے کہاکہ یہ اعزاز دوبارہ اپنے نام کرکے مجھے بہت زیادہ خوشی ہورہی… Continue 23reading مصری فٹبالر محمد صلاح نے افریقن فٹبالر آف دی ایئرایوارڈ اپنے نام کرلیا