اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

معروف فٹبالر لیونل میسی نے پانچویں بار گولڈن شو ایوارڈ جیت لیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2018

معروف فٹبالر لیونل میسی نے پانچویں بار گولڈن شو ایوارڈ جیت لیا

لندن(آئی این پی)ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے فٹ بال کے نامور کھلاڑی لیونل میسی نے ایک بار پھر رونالڈو کو پیچھے چھوڑ کر پانچویں مرتبہ یوروپین گولڈن شو ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔لا لیگاکے آخری سیزن میں 34 گول اسکور کرنے پر ارجنٹائن کے اسٹرائیکر لیونل میسی کو پانچویں بار گولڈن شو ایوارڈ سے نوازا گیا… Continue 23reading معروف فٹبالر لیونل میسی نے پانچویں بار گولڈن شو ایوارڈ جیت لیا

پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کو نمائندگی ملنے کا امکان ،اب پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کون سی ہوگی؟ بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کو نمائندگی ملنے کا امکان ،اب پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کون سی ہوگی؟ بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) میں کشمیر کو نمائندگی ملنے کا امکان ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرنے کشمیر کی ٹیم کو پی ایس ایل میں شامل کرنے کیلئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا ہے کہ آزادکشمیر میں سب سے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں کشمیر کو نمائندگی ملنے کا امکان ،اب پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کون سی ہوگی؟ بڑا قدم اُٹھالیاگیا

انگلش کرکٹ بورڈ میں کتنے افراد کام کرتے ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ میں کتنے؟پی سی بی کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کا حیرت انگیز انکشاف،زبردست اعلان کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

انگلش کرکٹ بورڈ میں کتنے افراد کام کرتے ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ میں کتنے؟پی سی بی کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کا حیرت انگیز انکشاف،زبردست اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی اور ڈومیسٹک کر کٹ میں بہتری کی ٹھان لی۔ وسیم خان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈین بورڈز سے میرے رابطے رہے ہیں، پہلا قدم تو یہ ہے… Continue 23reading انگلش کرکٹ بورڈ میں کتنے افراد کام کرتے ہیں اور پاکستان کرکٹ بورڈ میں کتنے؟پی سی بی کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کا حیرت انگیز انکشاف،زبردست اعلان کردیا

کرکٹ کی تاریخ کا افسوسناک ترین دن، آسٹریلیاسے شکست دیکھ کر بھارتی کھلاڑی ایشانت شرما اور رویندرجدیجہ میچ کے دوران گراؤنڈ پر ہی لڑ پڑے،بھارت کا مذاق بن گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

کرکٹ کی تاریخ کا افسوسناک ترین دن، آسٹریلیاسے شکست دیکھ کر بھارتی کھلاڑی ایشانت شرما اور رویندرجدیجہ میچ کے دوران گراؤنڈ پر ہی لڑ پڑے،بھارت کا مذاق بن گیا

پرتھ(نیوزڈیسک)کرکٹ کی تاریخ کا افسوسناک ترین دن، آسٹریلیاسے شکست دیکھ کر بھارتی کھلاڑی ایشانت شرما اور رویندرجدیجہ میچ کے دوران گراؤنڈ پر ہی لڑ پڑے،بھارت کا مذاق بن گیا، تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پرتھ ٹیسٹ کے دوران شکست کو سامنے دیکھ کر بھارتی کھلاڑیوں کے ہوش ہی اُڑ گئے ، میچ… Continue 23reading کرکٹ کی تاریخ کا افسوسناک ترین دن، آسٹریلیاسے شکست دیکھ کر بھارتی کھلاڑی ایشانت شرما اور رویندرجدیجہ میچ کے دوران گراؤنڈ پر ہی لڑ پڑے،بھارت کا مذاق بن گیا

عمران خان یا جاوید میانداد نہیں بیٹھے جس میں سے کسی کو کپتان بنا دیا جائے ،وسیم اکرم ،سرفراز کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

عمران خان یا جاوید میانداد نہیں بیٹھے جس میں سے کسی کو کپتان بنا دیا جائے ،وسیم اکرم ،سرفراز کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے

ملتان(آئی این پی) سابق اسٹار آل رانڈر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ سرفراز بہت اچھی کپتانی کررہا ہے اور اس کے علاوہ ایسا کوئی کھلاڑی نہیں جو کپتان بنے۔ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ نوجوانوں کو کرکٹ کی طرف لانے کے لیے ایونٹ شروع ہو رہا ہے، اس… Continue 23reading عمران خان یا جاوید میانداد نہیں بیٹھے جس میں سے کسی کو کپتان بنا دیا جائے ،وسیم اکرم ،سرفراز کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوئے

پہلی چھ گیندیں اچھی کھیل کر حریف باولرز کو تگنی کا ناچ نچاتا تھا، یونس خان

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

پہلی چھ گیندیں اچھی کھیل کر حریف باولرز کو تگنی کا ناچ نچاتا تھا، یونس خان

کراچی(آئی این پی)لیجنڈری بیٹسمین یونس خان کہتے ہیں کہ وہ سنچری بنانے کا سوچ کر وکٹ پر نہیں جاتے بلکہ پہلی چھ گیندیں کھیل کر اعتماد بحال کرتے پھر حریف بولرز کو تگنی کا ناچ نچاتے تھے۔ یونس خان نے ینگ ویمن کرکٹرز کے ساتھ اپنے تلخ تجربات بھی شیئر کئے۔کراچی میں ینگ ویمن کرکٹرز… Continue 23reading پہلی چھ گیندیں اچھی کھیل کر حریف باولرز کو تگنی کا ناچ نچاتا تھا، یونس خان

جب بولنگ کرتا ہوں تو خود کو مکمل بولر، اور جب بیٹنگ کرتاہوں تو خود کو ایک بلے باز سمجھتا ہوں : عماد وسیم

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

جب بولنگ کرتا ہوں تو خود کو مکمل بولر، اور جب بیٹنگ کرتاہوں تو خود کو ایک بلے باز سمجھتا ہوں : عماد وسیم

کراچی(آئی این پی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں دعوی کیا ہے کہ جب وہ بولنگ کرتے ہیں تو خود کو مکمل بولر، اور جب بیٹنگ کرتے ہیں تو خود کو ایک بلے باز کے طور پر لیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ… Continue 23reading جب بولنگ کرتا ہوں تو خود کو مکمل بولر، اور جب بیٹنگ کرتاہوں تو خود کو ایک بلے باز سمجھتا ہوں : عماد وسیم

نیتھن لیون نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

نیتھن لیون نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

پرتھ(آئی این پی) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلوی اسپنر نیتھن لیون نے ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نیتھن لیون نے بھارت کیخلاف پرتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 5وکٹیں اڑا کر ساتویں مرتبہ برصغیر کی کسی ٹیم کے خلاف 5وکٹیں حاصل کیں۔برصغیر کی ٹیموں کے خلاف… Continue 23reading نیتھن لیون نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بھارتی کرکٹر پرتھوی شاہ فٹنس مسائل کے باعث دورہ آسٹریلیا سے باہر

datetime 18  دسمبر‬‮  2018

بھارتی کرکٹر پرتھوی شاہ فٹنس مسائل کے باعث دورہ آسٹریلیا سے باہر

پرتھ(آئی این پی)بھارتی بلے باز پرتھوی شاہ فٹنس مسائل کے باعث دورہ آسٹریلیا سے باہر ہو گئے۔ ان کی جگہ میانک اگروال کو متبادل کے طور پر ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے۔پرتھوی شاہ کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف پریکٹس میچ میں کیچ تھامنے کی کوشش کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے… Continue 23reading بھارتی کرکٹر پرتھوی شاہ فٹنس مسائل کے باعث دورہ آسٹریلیا سے باہر

1 722 723 724 725 726 727 728 729 730 731 732 2,295