ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈ کپ کیلئے بہتر بیٹنگ لائن ملنے تک پاکستان بیٹنگ میں تجربات کرتا رہے گا : سرفرازاحمد

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

ورلڈ کپ کیلئے بہتر بیٹنگ لائن ملنے تک پاکستان بیٹنگ میں تجربات کرتا رہے گا : سرفرازاحمد

ابوظہبی (آئی این پی) قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کیلئے بہتر بیٹنگ لائن ملنے تک پاکستان بیٹنگ میں تجربات کرتا رہے گا۔محمد حفیظ، حارث سہیل، شعیب ملک اور فخر زمان5ویں باؤلر کی کمی پوری کر سکتے، اس لیے کیویز کیخلاف آخری میچ میں ایک اضافی بیٹسمین کو… Continue 23reading ورلڈ کپ کیلئے بہتر بیٹنگ لائن ملنے تک پاکستان بیٹنگ میں تجربات کرتا رہے گا : سرفرازاحمد

شعیب ملک نے فیملی کیساتھ وقت گزارنے کیلئے ٹی ٹین لیگ چھوڑدی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

شعیب ملک نے فیملی کیساتھ وقت گزارنے کیلئے ٹی ٹین لیگ چھوڑدی

حیدرآباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورآل رانڈر شعیب ملک ٹی ٹین لیگ میں حصہ نہیں لیں گے۔ شعیب نے کرکٹ پر اپنی اہلیہ اور بچے کو ترجیح دی ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں شعیب ملک نے اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ ٹی ٹین لیگ سیزن 2 نہیں… Continue 23reading شعیب ملک نے فیملی کیساتھ وقت گزارنے کیلئے ٹی ٹین لیگ چھوڑدی

نارویجن پاکستانی کرکٹر تجمل شاہ نے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

نارویجن پاکستانی کرکٹر تجمل شاہ نے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا

اوسلو (آئی این پی)نارویجن پاکستانی کرکٹر سید تجمل حسین شاہ نے اس سال ناروے کی قومی کرکٹ لیگ کے دوران غیرمعمولی کارکردگی کی بنا پر2018 کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرلیا۔اس حوالے گزشتہ دنوں ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے مضافات میں شی کے علاقے میں ایک پروقار تقریب ہوئی جس میں ناروے کی کرکٹ… Continue 23reading نارویجن پاکستانی کرکٹر تجمل شاہ نے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا

فخر زمان ون ڈے رینکنگ میں گیارہویں پوزیشن پر آگئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

فخر زمان ون ڈے رینکنگ میں گیارہویں پوزیشن پر آگئے

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹسمین فخر زمان ون ڈے رینکنگ میں گیارہویں پوزیشن پر آگئے۔اوپنر نے نیوزی لینڈ کے خلاف عمدہ بیٹنگ کی بدولت 6درجے چھلانگ لگائی، ٹاپ ٹین میں شامل واحد پاکستانی بیٹسمین بابراعظم پانچویں نمبر پر ہیں، پاکستان کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے روس ٹیلر کیریئر… Continue 23reading فخر زمان ون ڈے رینکنگ میں گیارہویں پوزیشن پر آگئے

ایک پوائنٹ اضافے کے باوجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کس نمبر پر موجود؟ آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی،نمبر ون باؤلر اور بلے باز کا بھی اعلان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایک پوائنٹ اضافے کے باوجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کس نمبر پر موجود؟ آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی،نمبر ون باؤلر اور بلے باز کا بھی اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلے اور پاکستان ایک پوائنٹ کے اضافے کے باوجود پانچویں نمبر پر موجود ہے۔آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں انگلینڈ پہلے، بھارت دوسرے ، نیوزی لینڈ تیسرے اور جنوبی افریقہ چوتھے نمبر پر ہے۔… Continue 23reading ایک پوائنٹ اضافے کے باوجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کس نمبر پر موجود؟ آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی،نمبر ون باؤلر اور بلے باز کا بھی اعلان

ایل آرسی اے انٹر زونل انڈر 19کرکٹ گروپ بی کے تیسرے راؤنڈ میں مزید تین میچز کھیلے گئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایل آرسی اے انٹر زونل انڈر 19کرکٹ گروپ بی کے تیسرے راؤنڈ میں مزید تین میچز کھیلے گئے

لاہور(این این آئی) لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری انٹر زونل انڈر 19کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ بی کے تیسرے مرحلے میں مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا ہے ایل سی سی اے گراونڈ میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ایسٹ زون ریڈز نے ویسٹ زون ریڈز کو دلچسپ مقابلے کے… Continue 23reading ایل آرسی اے انٹر زونل انڈر 19کرکٹ گروپ بی کے تیسرے راؤنڈ میں مزید تین میچز کھیلے گئے

عامر غفار بیڈمنٹن لیگ ٹورنامنٹ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

عامر غفار بیڈمنٹن لیگ ٹورنامنٹ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگیا

پشاور(این این آئی) صوبہ خیبرپختونخو اکی تاریخ کاپہلا عامر غفار بیڈمنٹن لیگ ٹورنامنٹ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگیا۔ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کے تعاون میں منعقد ہونے والااپنی نوعیت کاپہلا ٹورنامنٹ دوروز جاری رہے گاجس میں صوبہ بھر سے ٹیمیں شریک ہے ۔ٹورنامنٹ کاافتتاح ڈائریکٹرنیشنل بک فاونڈیشن کے پی مراد علی مہمند نے کیاجوکہ ٹورنامنٹ… Continue 23reading عامر غفار بیڈمنٹن لیگ ٹورنامنٹ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگیا

پی ایس ایل فور،کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ فہرست منظرعام پر آگئی،بڑے بڑے غیرملکی کھلاڑیوں کے نام شامل

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

پی ایس ایل فور،کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ فہرست منظرعام پر آگئی،بڑے بڑے غیرملکی کھلاڑیوں کے نام شامل

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے چوتھے ایڈیشن کے ڈرافٹ کی مختلف کیٹگریز میں شامل غیر ملکی اور مقامی کھلاڑیوں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق ڈائمنڈ، گولڈ، سلور اور ایمرجنگ میں 663غیر ملکی اور مقامی کھلاڑیوں کو شامل کیاگیا ہے۔ پلاٹینم کیٹگری میں ابراہام ڈی ویلیئرز، سٹیو… Continue 23reading پی ایس ایل فور،کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ فہرست منظرعام پر آگئی،بڑے بڑے غیرملکی کھلاڑیوں کے نام شامل

محمد عباس نے وسیم اکرم ،وقار یونس اور عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

محمد عباس نے وسیم اکرم ،وقار یونس اور عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی(آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عباس نے کم ترین فرسٹ کلاس میچز میں 400وکٹیں حاصل کرنے کا وسیم اکرم ،وقار یونس اور عمران خان کا ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے ۔ 28سالہ محمد عباس نے قائد اعظم ٹرافی سپرایٹ مرحلے کے پہلے رانڈ میں گروپ اے میں سوئی ناردرن گیس کی نمائندگی… Continue 23reading محمد عباس نے وسیم اکرم ،وقار یونس اور عمران خان کا ریکارڈ توڑ دیا

Page 724 of 2262
1 715 716 717 718 719 720 721 722 723 724 725 726 727 728 729 730 731 732 733 2,262