ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈ کپ کے دوران بھارت میں کھیلنے کا کوئی پریشر نہیں ہوگا، قومی ہاکی کپتان

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

ورلڈ کپ کے دوران بھارت میں کھیلنے کا کوئی پریشر نہیں ہوگا، قومی ہاکی کپتان

لاہور(آئی این پی)پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان رضوان سینئر نے بھی ورلڈ کپ میں غیر معمولی کھیل پیش کرنے کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی کپ کے لئے تیاریاں بھر پور انداز میں جاری ہیں، میگا ایونٹ کے دوران یکجان ہو کر کھیلیں گے اور اچھی کارکردگی دکھا کر وطن واپس لوٹیں گے۔میڈیاسے… Continue 23reading ورلڈ کپ کے دوران بھارت میں کھیلنے کا کوئی پریشر نہیں ہوگا، قومی ہاکی کپتان

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی ٹیم کا بڑا کارنامہ ہے، جوئے روٹ

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی ٹیم کا بڑا کارنامہ ہے، جوئے روٹ

کولمبو(آئی این پی)انگلش ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز جوروٹ نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں کامیابی ٹیم کا بڑا کارنامہ ہے، اب اگلا ہدف عالمی درجہ بندی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنا ہے اور مقصد کے حصول کیلئے ٹیم کو فتوحات کے تسلسل… Continue 23reading سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی ٹیم کا بڑا کارنامہ ہے، جوئے روٹ

لڑائی ،جھگڑوں کے بعد باکسر عامر خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایسی جگہ پہنچ گئے کہ آپ بھی سبحان اللہ کہنے پرمجبو رہوجائینگے،تصویر بھی وائرل

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

لڑائی ،جھگڑوں کے بعد باکسر عامر خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایسی جگہ پہنچ گئے کہ آپ بھی سبحان اللہ کہنے پرمجبو رہوجائینگے،تصویر بھی وائرل

ریاض(آئی این پی)پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ عمرہ ادائیگی کی سعادت حا صل کی۔اس موقع پر باکسر عامر خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ غلاف کعبہ تیار کرنے والی فیکٹری بھی گئے۔عامر خان کا کہنا تھا کہ اہلیہ او ر میں نے مکہ میں بہترین لمحات گزارے ہیں،… Continue 23reading لڑائی ،جھگڑوں کے بعد باکسر عامر خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ ایسی جگہ پہنچ گئے کہ آپ بھی سبحان اللہ کہنے پرمجبو رہوجائینگے،تصویر بھی وائرل

چوہدری ظہور الٰہی شہید گولڈ کبڈی کپ (سرکل)22 نومبر سے شروع ہوگا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

چوہدری ظہور الٰہی شہید گولڈ کبڈی کپ (سرکل)22 نومبر سے شروع ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام چوہدری ظہور الہی شہید گولڈ کبڈی کپ (سرکل) 22 نومبر سے چوہدری ظہور الٰہی شہید سٹیڈیم گجرات میں شروع ہوگا۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور کے مطابق ٹورنامنٹ میں تیرہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان آرمی، پاکستان ایئرفورس، پاکستان… Continue 23reading چوہدری ظہور الٰہی شہید گولڈ کبڈی کپ (سرکل)22 نومبر سے شروع ہوگا

ایشین فٹ سال چیمپیئن شپ آئندہ ماہ 13 دسمبرسے اسلام آباد میں شروع ہو گی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایشین فٹ سال چیمپیئن شپ آئندہ ماہ 13 دسمبرسے اسلام آباد میں شروع ہو گی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین فٹ سال چیمپیئن شپ آئندہ ماہ 13 دسمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں شروع ہو گی، پاکستان فٹ سال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل عدنان ملک نے بتایاکہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چیمپیئن شپ… Continue 23reading ایشین فٹ سال چیمپیئن شپ آئندہ ماہ 13 دسمبرسے اسلام آباد میں شروع ہو گی

قومی آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ اوپن ٹرائلز24 نومبر کو اسلام آباد میں ہونگے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018

قومی آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ اوپن ٹرائلز24 نومبر کو اسلام آباد میں ہونگے

پشاور(این این آئی)پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام قومی آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ اوپن ٹرائلز24 نومبر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے آرچری سنٹر میں ہونگے، پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے بتایاکہ ٹرائلز کے سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹرائلز… Continue 23reading قومی آرچری ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ایک روزہ اوپن ٹرائلز24 نومبر کو اسلام آباد میں ہونگے

ابو ظہبی ٹیسٹ ٗپاکستان کی پوزیشن مضبوط، چوتھے ہی دن فیصلے کا امکان بڑھ گیا،یاسرشاہ اور حسن علی چھاگئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018

ابو ظہبی ٹیسٹ ٗپاکستان کی پوزیشن مضبوط، چوتھے ہی دن فیصلے کا امکان بڑھ گیا،یاسرشاہ اور حسن علی چھاگئے

ابوظہبی(این این آئی)نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے روز دوسری اننگز میں 249 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ٗ پاکستان کو جیت کیلئے 176 رنز کا ہدف دیا ہے ٗ پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 37 رنز بنا لیے ہیں ٗ قومی کرکٹ ٹیم کو… Continue 23reading ابو ظہبی ٹیسٹ ٗپاکستان کی پوزیشن مضبوط، چوتھے ہی دن فیصلے کا امکان بڑھ گیا،یاسرشاہ اور حسن علی چھاگئے

بھارت میں سیکیورٹی کی ذمے داری میزبان پر ہے : توقیر ڈار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018

بھارت میں سیکیورٹی کی ذمے داری میزبان پر ہے : توقیر ڈار

لاہور(آئی این پی) قومی ہاکی ٹیم کے چیف کوچ توقیر ڈار کا کہنا ہے کہ بھارت میں اگرپاکستانی ہاکی ٹیم کو سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ ہوا تو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن اور میزبان ملک ذمے دار ہوگا۔چیف کوچ توقیر ڈار نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کی حفاظت کو کس طرح یقینی بنانا ہے۔ یہ ان… Continue 23reading بھارت میں سیکیورٹی کی ذمے داری میزبان پر ہے : توقیر ڈار

عدالتی حکم پر ٹی 10لیگ ٹیم کراچینز کا نام جلد تبدیل ہوگا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2018

عدالتی حکم پر ٹی 10لیگ ٹیم کراچینز کا نام جلد تبدیل ہوگا

دبئی(آئی این پی) یواے ای کی ٹی 10 لیگ سندھ ہائیکورٹ آرڈر کے بعد اپنی ٹیم کراچینز کا نام جلد تبدیل کرلے گی۔کراچی کنگز کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے حکم امتناعی جاری کیا جس کے تحت پاکستان میں اس ایونٹ کی تشہیر پر بھی مکمل پابندی عائد کردی گئی تھی۔لیگ کی چیئرمین… Continue 23reading عدالتی حکم پر ٹی 10لیگ ٹیم کراچینز کا نام جلد تبدیل ہوگا

Page 719 of 2261
1 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 722 723 724 725 726 727 728 2,261