ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی قومی ٹیم کو ایسے ملک کے ہاتھوں شکست کہ آپ بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستانی قومی ٹیم کو ایسے ملک کے ہاتھوں شکست کہ آپ بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے

رام اللہ(این این آئی)فلسطین نے پاکستان کو دوستانہ فٹ بال میچ میں 1۔2 سے شکست دے دی۔رام اللہ کے شہید فیصل الحسینی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوستانہ میچ میں پاکستان اور فلسطینی فٹبال ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش کیا۔میچ کے ابتدائی 16 ویں منٹ میں ہی پاکستان کی جانب سے حسن بشیر نے گول کرکے… Continue 23reading پاکستانی قومی ٹیم کو ایسے ملک کے ہاتھوں شکست کہ آپ بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے

عالمی سنوکر چمپئن شپ آج ینگون میں شروع ہوگی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

عالمی سنوکر چمپئن شپ آج ینگون میں شروع ہوگی

ینگون(این این آئی)عالمی سنوکر چمپئن شپ(آج) اتوار سے میانمار کے شہر ینگون میں شروع ہوگی، جس میں دنیا بھر سے 52 سے 55 ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی، اور یہ چیمپئن شپ 27 نومبرتک جاری رہے گی ٗ چمپئن شپ میں بابر مسیح، محمد آصف اور محمد بلال مینز کیٹیگری میں جبکہ عمران شہزاد… Continue 23reading عالمی سنوکر چمپئن شپ آج ینگون میں شروع ہوگی

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن 2020 تک ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت کا عہدہ سنبھالیں گے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن 2020 تک ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت کا عہدہ سنبھالیں گے

لاہور (آئی این پی )بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن 2020 تک ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت کا عہدہ سنبھالیں گے۔احسان مانی کی صدارت میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس مقامی ہوٹل میں ہوا جس میں آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن بھی شریک ہوئے۔ تاہم اجلاس میں بھارت کا کوئی نمائندہ شامل نہیں ہوا۔اے… Continue 23reading بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن 2020 تک ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت کا عہدہ سنبھالیں گے

محمد عباس نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیاپہلے پاکستانی باؤلر بن گئے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

محمد عباس نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیاپہلے پاکستانی باؤلر بن گئے

ابوظہبی (آن لائن) قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عباس نے نیو زی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ایک اور ملکی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ کیویز کے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ کے پہلے روز محمد عباس نے دو وکٹیں حاصل کیں جس کے بعد وہ ٹیسٹ ڈیبیو کے بعد مسلسل 20اننگز میں کم… Continue 23reading محمد عباس نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیاپہلے پاکستانی باؤلر بن گئے

پاکستان کے پاس ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے کا موقع

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان کے پاس ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے کا موقع

دبئی (این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پاس ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں ترقی کا سنہری موقع ہے اور سیریز میں کلین سوئپ پاکستان کو چوتھی پوزیشن دلا دے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا مقابلہ جمعے… Continue 23reading پاکستان کے پاس ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے کا موقع

پی سی بی کی میزبانی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018

پی سی بی کی میزبانی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا

لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) کی میزبانی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس (آج)ہفتہ کو لاہور میں ہوگا۔ اجلاس میں پاکستان کی 2سالہ صدارتی مدت ختم ہوجائیگی اور آیندہ دوسال کیلئے صدارت بنگلا دیش بورڈ کے سربراہ کو سونپی جائے گی،اجلاس میں ایشیا ایمرجنگ کپ ،ڈویلپمنٹ پروگرامز اور مستقبل کے ایونٹس پر… Continue 23reading پی سی بی کی میزبانی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا

کوئٹہ کی شکست پر ویوین رچرڈز ڈیڑھ گھنٹے تک روتے رہے، مالک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018

کوئٹہ کی شکست پر ویوین رچرڈز ڈیڑھ گھنٹے تک روتے رہے، مالک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

کراچی(آئی این پی)پی ایس ایل کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے کہا ہے کہ کوئٹہ کی شکست پر ویوین رچرڈز ڈیڑھ گھنٹے تک روتے رہے، پاکستان میں کھیلنے کیلئے غیرملکی کرکٹرز کو مجبور نہیں کر سکتے، فی الحال ہم شین واٹسن کو پاکستان آنے پر قائل کر رہے ہیں، سرفراز احمد… Continue 23reading کوئٹہ کی شکست پر ویوین رچرڈز ڈیڑھ گھنٹے تک روتے رہے، مالک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

پاکستان کے پہلے اسٹروٹرف کرکٹ گراونڈ کا افتتاح

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان کے پہلے اسٹروٹرف کرکٹ گراونڈ کا افتتاح

پشاور(آئی این پی)کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے پاکستان کے پہلے اسٹروٹرف کرکٹ گراونڈ کا افتتاح کر دیا اور اسے کرکٹ ایسوسی ایشن کے حوالے کردیا۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نیاسٹرو ٹرف گراونڈ میں شاٹ لگا کر گراونڈ کا افتتاح کیا، گراونڈ میں چمن الیون اور قلعہ عبداللہ الیون کے درمیان فرینڈلی… Continue 23reading پاکستان کے پہلے اسٹروٹرف کرکٹ گراونڈ کا افتتاح

کیوبا کے ایتھلیٹ نے تالاب میں تیرتے ہوئے دو نئے ریکارڈ بنا لئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018

کیوبا کے ایتھلیٹ نے تالاب میں تیرتے ہوئے دو نئے ریکارڈ بنا لئے

ہوانا(آئی این پی)فٹ بال اور تیراکی کا حسین امتزاج پیش کرتے ہوئے کیوبا کے ایتھلیٹ نے تالاب میں تیرتے ہوئے دو نئے ریکارڈ بنا دیئے۔ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز انتظامیہ نے انہیں تصدیقی سند بھی جاری کر دی ہے۔کیوبین ایتھلیٹ نے اپنے سر پر فٹ بال رکھ کر ایک منٹ اور 14 سیکنڈز تیرتے… Continue 23reading کیوبا کے ایتھلیٹ نے تالاب میں تیرتے ہوئے دو نئے ریکارڈ بنا لئے

Page 721 of 2262
1 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 722 723 724 725 726 727 728 729 730 2,262