کولن منرو اور کولن انگرام نے بھی پاکستان آنے کی حامی بھرلی
کراچی (آئی این پی ) پی ایس ایل میں کراچی کنگز میں شامل کولن منرو اور کولن انگرام نے بھی پاکستان آنے کی حامی بھرلی۔پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن شروع ہونے جارہا ہے جس میں ڈیرن براؤ اور سنیل نارائن سمیت متعدد کرکٹرز پاکستان آکر کھیلنے کی حامی بھرچکے ہیں اور اب کراچی کنگز… Continue 23reading کولن منرو اور کولن انگرام نے بھی پاکستان آنے کی حامی بھرلی