ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

سرفراز احمد پاکستان کے تیسرے بہترین وکٹ کیپر بن گئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

سرفراز احمد پاکستان کے تیسرے بہترین وکٹ کیپر بن گئے

ابوظہبی (آئی این پی)کپتان سرفرازاحمد نے دبئی ٹیسٹ میں وکٹوں عقب میں پانچ شکار کیے اور بطور وکٹ کیپر148شکار کر کے معین خان سے آگے نکل گئے۔ پاکستان کا قومی ریکارڈ وسیم باری کے نام ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اوروکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے دبئی ٹیسٹ میں مجموعی طور پر وکٹوں کے عقب… Continue 23reading سرفراز احمد پاکستان کے تیسرے بہترین وکٹ کیپر بن گئے

کرکٹ ورلڈ کپ میں تمام بھارتی میچز کے ٹکٹ فروخت ہوگئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

کرکٹ ورلڈ کپ میں تمام بھارتی میچز کے ٹکٹ فروخت ہوگئے

لندن(آئی این پی) آئندہ برس انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ کپ میں تمام بھارتی میچز کے ٹکٹ فروخت ہوگئے۔آئی سی سی کے جنرل منیجر کمرشل کیمپبیل جیمسن نے کہا ہے کہ 30 مئی سے 14 جولائی تک شیڈول ایونٹ کے 48 مقابلوں کے زیادہ تر ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں جس میں پاکستان کیخلاف اولڈ ٹریفورڈ میں… Continue 23reading کرکٹ ورلڈ کپ میں تمام بھارتی میچز کے ٹکٹ فروخت ہوگئے

14ویں ہاکی عالمی کپ میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے، پاکستان ٹیم کل جرمنی کیخلاف میچ سے کریگی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

14ویں ہاکی عالمی کپ میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے، پاکستان ٹیم کل جرمنی کیخلاف میچ سے کریگی

بھوبنشوار(آئی این پی)14ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں آج جمعہ کو پول بی کے دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چودہویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز بھارتی ریاست اڑسیہ کے دارالحکومت بھوبنشوار میں ہوچکا ہے۔ میگا ایونٹ میں کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور شائقین ہاکی کو اچھے مقابلے دیکھنے… Continue 23reading 14ویں ہاکی عالمی کپ میں آج 2 میچ کھیلے جائیں گے، پاکستان ٹیم کل جرمنی کیخلاف میچ سے کریگی

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج شروع ہوگا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج شروع ہوگا

ڈھاکہ(آئی این پی)ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ (آج) جمعہ سے ڈھاکہ میں شروع ہو گا۔ میزبان بنگلہ دیشی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ بنگال ٹائیگرز نے کالی آندھی کو پہلے ٹیسٹ میں 64 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری… Continue 23reading ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج شروع ہوگا

پی ایس ایل فرنچائزز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ،حکومت سے ٹیکس میں چھوٹ مانگ لی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

پی ایس ایل فرنچائزز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ،حکومت سے ٹیکس میں چھوٹ مانگ لی

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے ابتدائی تین ایڈیشنز میں کوئی بھی فرنچائز ایک دھیلا منافع کمانے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہے اگر صورتحال میں اگلے چند برسوں میں بہتری نہ آئی تو اس بات کے امکانات ہیں کہ پی ایس ایل فرنچائزز دیوالیہ ہوسکتی ہیں۔تاہم فرنچائز مالکان کو امید ہے کہ چوتھے… Continue 23reading پی ایس ایل فرنچائزز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ،حکومت سے ٹیکس میں چھوٹ مانگ لی

بطور وکٹ کیپر زیادہ شکار، سرفراز نے معین خان کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

بطور وکٹ کیپر زیادہ شکار، سرفراز نے معین خان کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور(آئی این پی) بطور وکٹ کیپر زیادہ شکار کرنے کے ملکی ریکارڈ میں سرفراز احمد نے معین کو پیچھے چھوڑ دیا۔نیوزی لینڈ سے دبئی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سرفراز احمد نے ٹرینٹ بولٹ کا کیچ تھاما، یہ ان کا 148واں شکار تھا، ان میں 128کیچ اور 20اسٹمپنگ شامل ہیں۔ معین خان نے اپنے کیریئر… Continue 23reading بطور وکٹ کیپر زیادہ شکار، سرفراز نے معین خان کو پیچھے چھوڑ دیا

یاسر شاہ کی تباہ کن باؤلنگ،بھارتی کرکٹرز نے بھی تعریفوں کے پل باندھ دئیے ، جادوگر سپنر سے متعلق ایسی باتیں کہہ دیں کہ آپ فخر کرینگے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

یاسر شاہ کی تباہ کن باؤلنگ،بھارتی کرکٹرز نے بھی تعریفوں کے پل باندھ دئیے ، جادوگر سپنر سے متعلق ایسی باتیں کہہ دیں کہ آپ فخر کرینگے

دبئی(آئی ا ین پی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ کیوی بلے بازوں پر قہر بن کر ٹوٹ گئے، انہوں نے میچ میں 14 وکٹیں حاصل کرکے کیویز کو اننگز کی شکست سے دوچار کیا۔تفصیلات کے مطابق دبئی اسپورٹس سٹی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے تیسرے… Continue 23reading یاسر شاہ کی تباہ کن باؤلنگ،بھارتی کرکٹرز نے بھی تعریفوں کے پل باندھ دئیے ، جادوگر سپنر سے متعلق ایسی باتیں کہہ دیں کہ آپ فخر کرینگے

شین وارن نے یاسر شاہ کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

شین وارن نے یاسر شاہ کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

سڈنی (آئی این پی)سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے قومی لیگ اسپنر یاسر شاہ کے گرویدہ ہوگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق مایہ ناز لیگ اسپنر شین وارن نے نیوزی لینڈ کے خلاف ناقابل یقین بولنگ اسپیل کروانے پر یاسر شاہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پہلی اننگز میں زبردست… Continue 23reading شین وارن نے یاسر شاہ کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

پاکستان اے ٹیم کی نمائندگی کرنے سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا : عابد علی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان اے ٹیم کی نمائندگی کرنے سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا : عابد علی

لاہور(آئی این پی)پاکستان اے ٹیم کی جانب سے شاندار پرفارمنس کیساتھ رواں سیزن میں ایک ہزار سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز پانے والے اوپنر عابد علی لاہور پہنچ گئے۔وطن واپسی پر میڈیاسے بات کرتے ہوئے عابد علی کا کہنا تھا کہ اے ٹیم کی نمائندگی کرنے سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا، مجموعی… Continue 23reading پاکستان اے ٹیم کی نمائندگی کرنے سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا : عابد علی

Page 712 of 2261
1 703 704 705 706 707 708 709 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 721 2,261