شاہد آفریدی اور مصباح الحق کا بڑا سرپرائز،پاکستان سوپر لیگ فور کیلئے پلیئرز ڈرافٹنگ کا مرحلہ مکمل ، فرنچائزز نے 16،16کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان سوپر لیگ (پی ایس ایل) فور کیلئے پلیئرز ڈرافٹنگ کا مرحلہ مکمل ہو گیا،تمام 6 فرنچائزز نے 16،16کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل کر لیا ۔لاہور قلندرز نے اے بی ڈویلیئرز، محمد حفیظ،کارلوس بریتھ ویٹ اور کورے اینڈرسن، ملتان سلطان نے شاہد آفریدی، سٹیو سمتھ،کوئٹہ گلیڈ ی ایٹرز نے سنیل نارائن، شین اٹسن… Continue 23reading شاہد آفریدی اور مصباح الحق کا بڑا سرپرائز،پاکستان سوپر لیگ فور کیلئے پلیئرز ڈرافٹنگ کا مرحلہ مکمل ، فرنچائزز نے 16،16کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا